رحیم یار خان؛ نہر کا شگاف 40 گھنٹے بعد بھی پُر نہ کیا جاسکا، 10 دیہات متاثر

سیلاب

?️

رحیم یار خان (سچ خبریں) ہیڈ پنجند سے نکلی نہر صادق فیڈر کے شگاف کو 40 گھنٹے بعد بھی پُر نہ کیا جا سکا، 10 دیہات متاثر ہوگئے۔

انتظامیہ کے مطابق نہر میں پڑنے والے 150 فٹ چوڑے شگاف نے ہر طرف تباہی مچا دی ہے، پانی آبادیوں میں داخل ہونے سے علاقے میں سیلابی صورت حال ہے۔

ضلعی حکام نے بتایا کہ 50 ہزار ایکڑ زرعی اراضی اور سینکڑوں شہری رقبہ بھی متاثر ہوا ہے، کوٹ سمابہ میں 200 سے زائد خاندان بے گھر ہو گئے ہیں، متاثرہ خاندانوں کو مال مویشیوں سمیت محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

حکام کے مطابق سیلاب کے باعث مرکزی شاہراہ پر زمینی رابطہ جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے، شگاف بند کرنے میں مزید وقت درکار ہے۔ محکمہ آبپاشی، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، ریسکیو اور مقامی افراد شگاف پُر کرنے میں مصروف ہیں۔

مشہور خبریں۔

عراق کے وزیراعظم کا 12 سال بعد دورہ شام

?️ 16 جولائی 2023سچ خبریں:عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی WAA نے اعلان کیا کہ

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر، غیر ملکی کرنسی بحران، اسٹاک ایکسچینج میں 523 پوائنٹس کی کمی

?️ 28 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کے بینچ مارک ’کے ایس

امریکی بحری اتحاد سے ممالک کے انخلا کی وجوہات

?️ 29 دسمبر 2023سچ خبریں:انگریزی میڈیا کے مطابق امریکی اتحادی یمن کی انصار اللہ سے

جوزف عون کی قومی مزاحمتی پوزیشنز اور شیخ نعیم قاسم کی تعریف

?️ 1 مارچ 2025سچ خبریں: لبنان کے صدر جوزف عون نے شہداء سید حسن نصر

غزہ کو اجتماعی قبر بننے سے روکنے کے لیے میڈرڈ اجلاس

?️ 25 مئی 2025سچ خبریں: یورپی، عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ آج اتوار

لبنان کے جنوب میں اسرائیلی جاسوسی ڈیوائس برآمد

?️ 31 اگست 2025لبنان کے جنوب میں اسرائیلی جاسوسی ڈیوائس برآمد  لبنان کی فوج نے

نئی فلسطینی نسل کے نزدیک مزاحمت کا مقام

?️ 2 مئی 2022سچ خبریں:حماس کے رہنما اور فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے رکن مشر

وزیراعظم کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بارے میں اظہار خیال

?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے