?️
اسلام آباد (سچ خبریں) دفتر خارجہ نے بھی حکومت کی کفایت شعاری مہم کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت دفتر خارجہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کی اعلان کردہ کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ اسحاق ڈار نے مالی نظم و ضبط اور سرکاری وسائل کے محتاط استعمال پر زور دیا، وزارت خارجہ کے اخراجات کو ضروری امور تک محدود رکھنے کی ہدایت کی۔
دوسری جانب ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ سفارتی اور قونصلر خدمات متاثر کیے بغیر اخراجات کم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اِسی طرح دفتر خارجہ میں انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانے پر زوردیا اور حکومت کی کفایت شعاری مہم کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔
علاوہ ازیں ترجمان نے مزید کہنا تھا کہ شفافیت اور عوامی فنڈز کے مؤثر استعمال کے عزم کا اظہار کیا، پاکستان کے سفارتی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔


مشہور خبریں۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے کوشاں
?️ 27 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سربراہ آصف
نومبر
سندھ کا ترقیاتی بجٹ عوام کی زندگی بہتر بنانے کا ویژن ہے۔ شرجیل میمن
?️ 2 جولائی 2025کراچی (سچ خبریں) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا
جولائی
پاکستان کا جوہری ہتھیاروں سے پاک دنیا کے مقصد کیلئے اپنے عزم کا اعادہ
?️ 22 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے جوہری ہتھیاروں سے پاک دنیا کے
اکتوبر
بریکس کہاں تک جائے گا؟ پنسلوانیا یونیورسٹی کے پروفیسر کی زبانی
?️ 16 ستمبر 2024سچ خبریں: پنسلوانیا یونیورسٹی کے پروفیسر کا کہنا ہے کہ بریکس مستقبل
ستمبر
ٹرمپ کی جنگ کا بوجھ امریکی عوام پر ہے: امریکی سنیٹر
?️ 25 مارچ 2026سچ خبریں:امریکی ڈیموکریٹ سنیٹر الیزبتھ وارن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ
مارچ
9 مئی کے واقعات:عامر محمود کیانی کا پی ٹی آئی و سیاست چھوڑنے کا اعلان
?️ 17 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایڈیشنل سیکریٹری
مئی
محمود اچکزئی کا کل سے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پُرامن احتجاجی دھرنے کا اعلان
?️ 12 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے
فروری
اسرائیل کے نئے وزیر اعظم کون ہیں؟مختصر تعارف
?️ 14 جون 2021سچ خبریں:نفتالی بینیٹ اسرائیل کے وزیر اعظم بن گئے ہیں ، وہ
جون