?️
پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ احتجاج ہر شہری کا آئینی و جمہوری حق ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ شہریوں کی جائیدادیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنائی جا رہی ہیں، پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج افسوسناک ہے، بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ گرفتاری غیر سیاسی پولیس کے دعوے بے نقاب کرتی ہے۔
ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ 26 مئی کو کامیاب احتجاج کے بعد صوبائی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، پولیس قیام امن میں ناکام، سیاسی انتقام میں مصروف ہے، ڈیرہ میں غریب کی دکانیں، گھر مسمار کر دیئے گئے، حکمرانوں کے فارم ہاؤسز محفوظ ہیں۔
گورنر کے پی کا مزید کہنا تھا کہ ظلم کا حساب ضرور لیا جائے گا، صوبہ دہشت گردوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شہداء قوم کا اثاثہ ہیں
?️ 15 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں
نومبر
جنوبی افریقہ کا اسرائیل کے خلاف اہم قدم
?️ 23 نومبر 2023سچ خبریں: جنوبی افریقہ کے ارکان پارلیمنٹ نے اس ملک میں اسرائیلی
نومبر
فلسطینی بچوں کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
?️ 20 فروری 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ خوراک کی خطرناک
فروری
خوش خبر، پاسپورٹ فیس میں کمی کا اعلان اب اتنے روپے دینے ہوں گے
?️ 17 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} آج ہم لے کر آئے ہیں ایک خوش
فروری
ہیومن رائٹس واچ: ٹرمپ کے منصوبے میں غزہ میں اسرائیلی جرائم کا کوئی ذکر نہیں ہے
?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: بھوک غزہ کے لوگوں کے خلاف صہیونی ہتھیار ہے، ہیومن
اکتوبر
ٹیکنالوجی کی دنیا میں کون سا انقلاب آنے والا ہے؟
?️ 20 ستمبر 2023سچ خبریں: کمپیوٹنگ کی دنیا میں ڈی این اے کمپیوٹر ایک ایسی
ستمبر
ای چالان صرف کراچی والوں کیلئے ہے، جرمانے کم نہیں کیے جائیں گے۔ ناصر حسین شاہ
?️ 21 نومبر 2025کراچی (سچ خبریں) سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے
نومبر
بلنکن کا ایران کو گرانے میں امریکہ کی ناکامی کا اعتراف
?️ 20 دسمبر 2024سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کونسل آن فارن ریلیشنز کے
دسمبر