🗓️
اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پارک، سوئمنگ پول اور واٹر پارک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبوں کو میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 23جون سے 29جولائی تک لینے کی ہدایت کی ہےمیڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی اوسی کے سربراہ اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس منعقدہ ہوا، جس میں معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نےبذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔
اجلاس میں ایس او پیز پر عملدرآمد اور ویکسی نیشن کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، جس پرشرکاء نے ملک بھر میں کورونا کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ سندھ میں کورونا کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا گیا۔
اجلاس میں طے کیا گیا کہ یواے ای کے مسافروں کو مخصوص لیبارٹریز سے کورونا منفی رپورٹ لانا ہوگی، خلاف ورزی پر ائیر لائنز پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، مسافروں کی جانب سے جعلی رپورٹس جمع کرانے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے۔
شرکاء نے یکم جون سے 50سال اوریکم جولائی سے 30سال سے زائد سیاحوں کے لیے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا ہے، تعلیمی سرگرمیوں کےازسرنومحفوظ آغازکیلئےاقدامات جاری ہیں، شعبہ تعلیم سےوابستہ افرادکی ویکسی نیشن لازمی قراردی ہے۔
مشہور خبریں۔
صیہونیوں کا حزب اللہ کے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
🗓️ 23 نومبر 2024سچ خبریں:عبری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت
نومبر
میں یوکرین کی جنگ راتوں رات ختم کر سکتا ہوں: ٹرمپ
🗓️ 21 فروری 2023سچ خبریں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی فوج کو ملکی
فروری
مغرب کو ہمارا احترام کرنا چاہیے: پیوٹن
🗓️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پیر کو سوچی
ستمبر
صیہونی رہنماؤں کے درمیان شدید اختلافات کا انکشاف
🗓️ 14 جنوری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے مسلسل بے
جنوری
چین کے ساتھ جنگ کے لیے تیار ہیں:امریکی وزیر دفاع
🗓️ 6 مارچ 2025سچ خبریں:امریکی وزیر دفاع پٹ ہگسٹ نے کہا کہ امریکہ، چین کے
مارچ
عرب جوانوں میں کون سا ملک زیادہ مقبول ہے،امریکہ یا چین؟
🗓️ 22 جون 2023سچ خبریں:18 عرب ممالک کے نوجوانوں میں کیے جانے والے کے سروے
جون
آصف علی کیا پراعتماد کھلاڑی ہے: ہمایوں سعید
🗓️ 30 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار
اکتوبر
یوکرین بحران کا اصل آغاز کرنے والا امریکہ ہے: چین
🗓️ 11 اگست 2022سچ خبریں: ماسکو میں چین کے سفیر ژانگ ہنہوئی نے ڈونباس میں روس
اگست