?️
اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حکومت بچوں کو کھیلوں کی ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات کررہے ہیں، پاکستان سپورٹس کمپلکس میں کھیلوں کی بہترین سہولیات میسر ہیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ سرکاری سکولوں کے طلبا کو پاکستان سپورٹس کمپلکس میں سہولیات مفت مہیا کی جائیں گی،کھیلوں کی سرگرمیاں صحت مند معاشرے کے لیے ضروری ہے۔
مشیر بین الصوبائی رابطہ نے مزید کہا کہ حکومت بچوں کو کھیلوں کی ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی، طلبا کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینا چاہیے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یمن میں امریکی منصوبوں کا کوئی مستقبل نہیں: انصار اللہ
?️ 20 جنوری 2022سچ خبریں: علی القحوم نے متحدہ عرب امارات کے خلاف یمنی مسلح
جنوری
اوسلو معاہدے کو ختم کرنے کے لیے اسرائیلی پارلیمنٹ کی تحریک
?️ 15 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی ٹیلی ویژن نیٹ ورک چینل سیون کے مطابق، اسرائیلی
ستمبر
"جامع معاہدے” میں نیتن یاہو کی دھوکہ دہی اور عربوں کی حماس کو ہتھیار ڈالنے کی کوشش
?️ 13 اگست 2025سچ خبریں: غزہ میں ہونے والی پیش رفت سے واقف ذرائع نے
اگست
کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے شیخ رشید پر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا
?️ 27 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی مرکزی
اکتوبر
شام کی جنگ ختم ہوچکی:صیہونی حکام
?️ 27 فروری 2022سچ خبریں:صیہونی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ شام کی جنگ کا
فروری
چین کے خلاف امریکہ کی نئی حکمت عملی میں مسلم ممالک کا اہم رول
?️ 13 اپریل 2021(سچ خبریں) امریکہ چین کے خلاف ایک بہت بڑی سرد جنگ میں
اپریل
کیا کترینہ کیف شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرنے والی ہیں؟
?️ 19 نومبر 2021ممبئی (سچ خبریں) کیا معروف بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنی شادی
نومبر
ترکی میں 2026 اجرت کی شرح پر وسیع مایوسی
?️ 24 دسمبر 2025سچ خبریں: مزدور یونین کے نمائندوں نے 2026 کے لیے اجرت کی
دسمبر