?️
سچ خبریں: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم نے اب تک حالات کو کنٹرول میں رکھا ہے لیکن مہنگائی کی وجہ سے عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
راولپنڈی میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت کو خبردار کیا کہ ہمارے احتجاج کو کمزور نہ سمجھا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے مطالبات جائز ہیں اور یہ 25 کروڑ عوام کے مطالبات ہیں، جن میں بجلی کے بلوں میں کمی اور آئی پی پیز کو قابو میں کرنا شامل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عوام کو ریلیف نہ دے کر حکومت کیا کر رہی ہے؟نائب امیر جماعت اسلامی
حافظ نعیم الرحمٰن نے مزید کہا کہ ہر حکومت نے آئی پی پیز کو فائدہ پہنچایا ہے جس سے پاکستان کو نقصان ہوا ہے۔
بھاشا ڈیم کا بجٹ 1400 ارب روپے تھا، لیکن اس پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ تنخواہ دار لوگ مزید ٹیکس برداشت نہیں کر سکتے۔
جو شخص پہلے سے ٹیکس دے رہا ہے، وہ مزید بوجھ کیسے برداشت کرے؟ ان کا کہنا تھا کہ تنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکس کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات
انہوں نے کہا کہ آٹا، دال، اور اسٹیشنری پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے، جبکہ جاگیرداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے۔


مشہور خبریں۔
ملک پر قابض کرپٹ ٹولے نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا: سہیل آفریدی
?️ 11 دسمبر 2025پشاور:(سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملک پر
دسمبر
ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں ٹرمپ کا اظہار خیال
?️ 28 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کے بعد کہا کہ
اپریل
اقوام متحدہ کے عہدیدار: کیف اور ماسکو اہم انفراسٹرکچر پر حملے سے گریز کریں
?️ 31 مئی 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ کے ایک سینئر عہدیدار نے زاپوریژیا نیوکلیئر پاور پلانٹ
مئی
یورپی یونین کی رکن ممالک سے گیس اور بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل
?️ 29 ستمبر 2026سچ خبریں:یورپی یونین کے توانائی و ہاؤسنگ کمشنر نے گیس کے ذخائر
ستمبر
معاشی استحکام اور موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سٹریٹجک اڑان پاکستان سے ہم آہنگ حکمت عملی کی ضرورت ہے، احسن اقبال
?️ 23 مارچ 2025لاہور: (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات
مارچ
یمن جنگ میں سعودی عرب کی شکست کیوں یقینی قرار دی جا رہی ہے؟ 11 سالہ جنگ کے نتائج اور ریاض کے سامنے واحد راستہ
?️ 14 اکتوبر 2026سچ خبریں:یمن میں سعودی عرب کی 11 سالہ جنگ کے سیاسی، فوجی
اکتوبر
ڈار کا امیر متقی سے رابطہ، ازبکستان، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ریلوے لائن فریم ورک کی جلد تکمیل پر اتفاق
?️ 1 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کے
جون
شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری
?️ 12 اکتوبر 2022لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کی
اکتوبر