جام کمال کا تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا اعلان

جام کمال کا اپوزیشن میں بیٹھنے پر رضا مندی کا اظہار

🗓️

بلوچستان (سچ خبریں)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اہم  بیان دیتے ہوئے  تحریک عدم اعتماد کا ڈٹ کرمقابلہ کرنےکا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں جام کمال نے کہا کہ عدم اعتمادکی تحریک کا بھرپورانداز میں آخری دن تک سامنا کریں گے، ‏‏5 سے 6 ممبران معاملات کوانتہا پر لے جانا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ہمیشہ جمہوری انداز میں معاملات کو چلایا ہے کچھ دوست پہلےدن سے وزیراعلیٰ ‏بنناچاہتےتھے اسدبلوچ ہماری حکومت کے اتحادی ہیں اور ان کے حلقےمیں ماضی کی نسبت زیادہ کام کرایا۔

جام کمال نے کہا کہ ناراض ارکان سب سےزیادہ مجھ سے ملاقاتیں کرتے تھے حیرت اس بات پرہےجو سب سے ‏زیادہ ملتے تھے وہ زیادہ ناراض ہیں اتحادی ارکان آج بھی میرے ساتھ ہیں ان میں کوئی ناراض نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پر امید ہوں، ناراض دوستوں کو منانے کی کوشش کرتے رہیں گے تحریک عدم اعتمادجمع کرنے کے ‏بعد صرف7 ممبران نظر آئے ناراض ارکان  نے استعفے گورنر کوپیش کئے ہمارا مؤقف ہے استعفے واپس لیں لیکن انہیں ‏وعدہ پورا کرنا اور استعفے دینا تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ناراض اراکین نے ان سے استعفے کا مطالہ کیا تھا جس پر انہوں نے استعفی نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا

مشہور خبریں۔

کینا روڈ سانحہ سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

🗓️ 6 جون 2021لاہور ( سچ خبریں ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی کینال

شمالی کوریا کا ایک ساتھ دو کروز میزائلوں کا تجربہ، امریکہ میں کھلبلی مچ گئی

🗓️ 25 مارچ 2021پیانگ یانگ (سچ خبریں) شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کے

ہم جنس پرست صیہونی عہدیداروں کی فہرست منظر عام پر

🗓️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کی دائیں بازو کی ایک مذہبی جماعت نے اعلان

اسرائیل کے اہداف کی شکست

🗓️ 26 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان گزشتہ چار دنوں میں جنگ

صیہونی فوج ہائی الرٹ

🗓️ 11 فروری 2025سچ خبریں:صیہونی وزیر جنگ نے فلسطینی مزاحمتی تحریک کی طرف سے صہیونی

شوکت ترین کی جو کال لیک ہوئی وہ ہماری پبلک پوزیشن ہے:فواد چوہدری

🗓️ 30 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کی

سعودی امدادی کارکن پر تشدد ریاض کی آزادی اظہاررائے کی خلاف ورزی کی علامت ہے: پیلوسی

🗓️ 13 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے سعودی حکومت کی حراست میں

 کیا شام کو تقسیم کرنے کا امریکی، صہیونی منصوبہ کامیاب ہوگا ؟

🗓️ 18 مارچ 2025سچ خبریں: رائی الیوم کے مطابق عرب دنیا کے ممتاز تجزیہ نگار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے