بھارت کو اب بھی سکون نہیں آیا تو ایک بار پھر کوشش کرکے دیکھ لے۔ گورنر پنجاب

سلیم حیدر

?️

لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ بھارت کو اب بھی سکون نہیں آیا تو ایک بار پھر کوشش کرکے دیکھ لے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوم تشکر تو بنتا ہے، اللہ پاک نے ہمیں بہت بڑی کامیابی دی ہے، انڈیا کا غرور خاک میں مل گیا جن چیزوں پر انہیں مان تھا وہ ساری ٹھس ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق سردار سلیم حیدر نے کہا کہ ہمارے صرف دو بچوں نے انڈیا میں گھس کے مارا، ان کو ناک آؤٹ کیا اور آؤٹ کلاس کیا، ان کا وزیر دفاع کہتا ہے جنگ ہو گی اب انکو جنگ ڈراؤنے خواب کی طرح نظر آتی رہے گی۔

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ اب کی بار انڈیا کے سارے ٹکڑے ہو جائیں گے اور ان کا پنجاب بھی آزاد ہوگا، انڈیا کی شرارتیں اسی طرح چلتی رہیں تو ساری دنیا دیکھے گی کشمیر بھی آزاد ہوگا اور پنجاب بھی۔

مشہور خبریں۔

عثمان مختار کا اپنے مرنے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

?️ 5 فروری 2022کراچی (سچ خبریں) عثمان مختار کا اپنے مرنے کی خبروں پر ردعمل

این ایچ اے کی کوتاہی سے سڑکوں پر لوگ مر رہے ہیں: چیف جسٹس

?️ 9 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ این  ایچ

اسرائیل اور سعودی عرب ایک قدم اور دور

?️ 22 اگست 2023سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم کے دفتر نے نیتن یاہو کا حوالہ

ٹرمپ نے دعویٰ کے مطابق وہ بڑے پیمانے پر حملے کی زد میں

?️ 1 مئی 2023سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ریپبلکنز جنہوں نے 2024 کے

ایران پر امریکی حملہ جنگی جرم ہے:پاکستان

?️ 22 جون 2025 سچ خبریں:پاکستانی پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کے سربراہ نے ایران پر

امریکہ کس حد تک فلسطینی بچوں کے قتل عام میں شریک ہے؟ برطانوی میگزین کی زبانی

?️ 10 اکتوبر 2024سچ خبریں: برطانوی آنلائن میگزین کی نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ

لاہور میں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

?️ 19 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور مسلم

میڈیا شیطانت ناکام

?️ 20 اکتوبر 2024سچ خبریں: سعودی چینل MBC کی جانب سے مزاحمتی تحریک کے رہنماؤں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے