?️
راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کا دہشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے کیچ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک کردیے، پنجگور واقعے کے تناطر میں بلگتر میں دو انتہائی مطلوب دہشتگرد بھی مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کیا، آپریشن کے دوران تین دہشتگرد مارے گئے، پنجگور واقعے کے تناطر میں بلگتر میں دو انتہائی مطلوب دہشتگرد بھی مارے گئے،تینوں دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوئے، ہلاک دہشتگردوں میں سمیر عرف بحر، الطاف عرف لالک اور پھیلن بلوچ شامل ہیں۔
بتایاگیا ہے کہ ہلاک دہشتگرد پنجگور ، ہوشاپ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں کاروائیوں میں ملوث تھے، دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔


مشہور خبریں۔
اسد حکومت کے خاتمے کے بعد امریکی کانگریس کے وفد کا شام کا پہلا دورہ
?️ 19 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان کے دو ارکان جمعے کے روز گولانی کی
اپریل
سعودی عرب میں صحافیوں پر ظلم بند کرنے کی اپیل
?️ 5 نومبر 2022سچ خبریںانسانی حقوق کی ایک تنظیم نے سعودی عرب میں آزادی بیان
نومبر
برطانیہ کا مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے اہم اعلان، اسرائیل میں شدید کھلبلی مچ گئی
?️ 18 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں) برطانیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے
جون
نو منتخب صدر کی پہلی پریس کانفرنس، سعودی عرب میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا
?️ 22 جون 2021تہران (سچ خبریں) ایران کے نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران
جون
جرمنی میں حکومت کے خلاف زبردست مظاہرے
?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:جرمنی کے چانسلر اولاف شولٹز کی حکومت کی توانائی پالیسی کے
اکتوبر
یوکرین کا نیٹو میں شامل ہونا ترجیح نہیں ہے: اسٹولٹنبرگ
?️ 1 مارچ 2023سچ خبریں:نیٹو کے جنرل سکریٹری جینز اسٹولٹن برگ نے فن لینڈ کے
مارچ
عراق میں امن کی بحالی سے سعودی میڈیا پریشان
?️ 31 اگست 2022سچ خبریں:عراق میں کرفیو کی منسوخی اور اس ملک بالخصوص بغداد اور
اگست
حکومت نے نیب ترامیم کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا
?️ 17 اکتوبر 2023 اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی حکومت قومی احتساب آرڈیننس (این اے او)
اکتوبر