?️
گوادر (سچ خبریں) ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، دو روز میں 155 طلبہ وطن پہنچ گئے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق کشیدہ صورتحال کے باعث ایران میں زیرِتعلیم پاکستانی طلبہ کی بڑی تعداد نے گبد ریمدان بارڈر کا رخ کر لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ زنجبار میڈیکل، المصطفیٰ، ارزمگان میڈیکل سائنسز اور کرمان یونیورسٹی کے طلبہ وطن واپس پہنچنے والوں شامل ہیں، واپس آنے والوں میں ایک غیر ملکی کروشین باشندہ بھی شامل ہیں۔
دوسری جانب ڈپٹی کمشنر گوادر کا کہنا تھا آج مختلف ایرانی جامعات کے 58 طلبہ سمیت 104 پاکستانی شہری وطن پہنچے ہیں، دو روز میں سرحد عبور کرکے وطن واپس آنے والے 63 طلبہ سمیت مجموعی تعداد 155 ہوگئی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مینجمنٹ کمیٹی کی مدت ختم ہونے پر پی سی بی کا مستقبل غیریقینی صورتحال سے دوچار
?️ 23 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کی مدت
اپریل
کیا پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ ایران کے خلاف ہے؟
?️ 26 ستمبر 2025کیا پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ ایران کے خلاف ہے؟
ستمبر
ٹرمپ بن سلمان کی مدد سے مشرق وسطیٰ میں ایک نئے محور کی تلاش میں
?️ 4 اپریل 2025سچ خبریں: معاریو اخبار نے ایسی معلومات حاصل کی ہیں جن سے
اپریل
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
?️ 18 دسمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) ٹک ٹاک نے پاکستان میں ایک نیا سیلف سروس ایڈورٹائزنگ
دسمبر
اسلام آباد: وزیراعظم کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ
?️ 6 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اور
مئی
عراق کےاربیل شہر میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
?️ 24 جولائی 2021سچ خبریں:عراقی صابرین نیوز ٹیلی گرام چینل نے جمعہ کی صبح عراق
جولائی
اسرائیل بغیر محافظ کے؛ ایران کی شاندار معلوماتی کارروائی
?️ 11 جون 2025 سچ خبریں:ایران کی کامیاب معلوماتی کارروائی نے اسرائیل کی سیکورٹی کی
جون
حکومت نے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کیلئے چین سے مدد مانگ لی
?️ 10 مئی 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے
مئی