آرمی چیف سے یورپی یونین کے نمائندے ایمون گلمور کی ملاقات

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق ایمون گلمور نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا منجملہ علاقائی سلامتی کی صورتحال اور یورپی یونین کے ساتھ دوطرفہ سفارتی تعلقات پر بھی بات چیت کی گئی۔ی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان یورپی یونین کے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دوران ملاقات باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان میں انسانی صورتحال، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور یورپی یونین کے ساتھ دو طرفہ سفارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان یورپی یونین کے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، ہم باہمی مفاد پر مبنی تعلقات کو بڑھانے کے لیے پر عزم ہیں۔ نمائندہ خصوصی نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا اور پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر سفارتی تعاون میں مزید بہتری کے لیے کردار ادا کرنے کا عہد کیا۔

مشہور خبریں۔

امریکی دھمکیوں پر انصار اللہ کا کرارا جواب

?️ 19 جون 2024سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک نے امریکی دھمکیوں کے جواب میں

وزیراعظم کا ایرانی صدر کے دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم

?️ 8 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم

غزہ بدترین قحط کی لپیٹ میں؛اقوام متحدہ کا انتباہ 

?️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں:اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے حق غذا، میشائیل فخری

اسرائیل کے برعکس ایران کشیدگی کا خواہاں نہیں ہے: عراقچی

?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں: ایران کی سفارتی خدمات کے سربراہ نے اس بات پر

بلوچستان اسمبلی نے حکومت کے فیصلے کے خلاف کمیٹی تشکیل دے دی

?️ 2 مئی 2021کوئٹہ(سچ خبریں) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی رکن اسمبلی ثنا بلوچ نے

صیہونیوں کی لبنان سے مراعات حاصل کرنے کی تحریک

?️ 25 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کا معاملہ،

ٹرمپ نے قطر میں امریکی فوجی اڈے کا دورہ کیا

?️ 16 مئی 2025سچ خبریں: امریکی صدر نے قطر میں ملک کے فوجی اڈے کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے