اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مخصوص نشستوں پر بھی نمائندگی بھی ملنی چاہیے

🗓️

اسلام آباد(سچ خبریں) گورنر پنجاب چودھری سرور نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مخصوص نشستوں کی تجویز د یتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو صرف ووٹ کا حق دینا کافی نہیں، ان کو اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں پر بھی نمائندگی بھی ملنی چاہیے۔

گورنر پنجاب چودھری سرور سے برمنگم کے لارڈ مئیر محمد افضل اور اورسیز پاکستانیوں نے ملاقات کی۔ جس میں برمنگھم سے کونسلر وسیم ظفر، کونسلر ادریس، راجہ فہیم کیانی اور دیگر بھی شریک ہوئے۔

اس موقع پر چودھری سرور نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملک و قوم کا فخر ہے، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، اوورسیز پاکستانی جس جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کی سیاست میں بھی بھرپور حصہ لیں۔

انہوں نے تجویز پیش کی کہ آزاد کشمیر میں بھی اوورسیز پاکستانیوں کی نشستوں میں اضافہ کیا جائے ۔گورنر پنجاب نے کہا کہ بھارت کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کو یورپی ممالک کی سیاست میں بھی آگے بڑھنا ہوگا، عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

مشہور خبریں۔

ملک بھر میں آج یوم فلسطین منایا جائے گا

🗓️ 21 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)فسلطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ملک بھر میں

استعمار نائیجر میں کیا کرنا چاہتا ہے؟

🗓️ 3 اگست 2023سچ خبریں:اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تیانی نے نائجر میں کسی بھی

مسجد اقصیٰ پر صیہونی حملوں میں شدت

🗓️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں:پیر کی صبح سے یہودیوں کی عیدوں کے آغاز کے ساتھ

افغانستان کا مسئلہ حل کرنا چاہیے:پیوٹن

🗓️ 18 ستمبر 2022سچ خبریں:روس کے صدر نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں کہا کہ

صیہونی اسلحہ سے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام

🗓️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش کا ٹھکاہ تباہ

🗓️ 24 نومبر 2021سچ خبریں:عراقی سکیورٹی انفارمیشن یونٹ نے آج اعلان کیا کہ عراقی فضائیہ

علی گونے  نے طالبہ مسکان کو شیرنی قرار دے دیا

🗓️ 9 فروری 2022ممبئی (سچ خبریں) بھارتی ٹیلی وژن کے معروف اداکار اور بگ باس

عراقچی کے پاکستان دورے کے تین اہم مقاصد

🗓️ 5 مئی 2025 سچ خبریں: سید عباس عراقچی، ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستانی counterpart

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے