اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہوچکا۔ خواجہ آصف

?️

سیالکوٹ (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر اب زمین بوس ہو چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ امریکیوں نے ایران کو زیر کرنے کے لئے تار تار ہونے والی صیہونی فوجی طاقت کا ساتھ دیا۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر اب زمین بوس ہو چکا ہے جبکہ آدھی صدی تک پابندیوں کا شکار رہنے والا ایران آج بھی ناقابل تسخیر ہے، غزہ اپنے غیر متزلزل عزم کے ساتھ کھنڈرات کی صورت میں بھی سینہ تان کر کھڑا ہے۔

مزید برآں وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا پر یہودی لابی کا پریشر تھا اس لیے اس نے ایران پر حملہ کیا، ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے بالکل اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے ایران کے ساتھ تعلقات مضبوط ہیں، پاک،بھارت جنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے سیز فائر کروایا جبکہ بھارت سمجھتا تھا کہ امریکا مداخلت نہیں کرے گا۔

مشہور خبریں۔

ٹک ٹاک کا صارفین کی سہولت کیلئے اہم اعلان

?️ 23 جون 2021بیجنگ(سچ خبریں)مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے صارفین کی سہولت کے

’ریاست مخالف عناصر کا ٹرائل ہونا چاہیے‘، عدالت کی اٹارنی جنرل کو بلوچستان میں عدالتیں فعال کرنے کی ہدایت

?️ 10 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس

The Most Outrageous Kim Khasyian Outfits of All Time

?️ 1 ستمبر 2022 When we get out of the glass bottle of our ego

اسرائیلی وزیر خارجہ فلسطینی ریاست کے قیام سے خوفزدہ 

?️ 16 نومبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر خارجہ گڈیون ساعر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس

پی ٹی آئی ٹارگٹ نہیں، ٹارگٹ وہ لوگ ہیں جنہوں نے قانون توڑا ہے۔ طلال چوہدری

?️ 25 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے

مقبوضہ جموں وکشمیر میں مسماری مہم کو فوری طور پر روکا جائے، متاثرین کو معاوضہ دیاجائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

?️ 7 فروری 2023سرینگر: (سچ خبریں) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ

بی ایل اے اور ٹی ٹی پی بھارت کے ایجنٹ، خضدارحملے میں بھارتی کردار ثابت کریں گے، وزیر دفاع

?️ 22 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ

کیا عرب ممالک ایران کے خلاف دوبارہ تل ابیب کی مدد کریں گے؟

?️ 7 اگست 2024سچ خبریں: امریکی اشاعت پولیٹیکو نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے