?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی جانب سے ایران کی حمایت پر اظہارِ تشکر کیا، انہوں نے انسانی حقوق کونسل میں ایران سے متعلق قرارداد پر پاکستان کے مؤقف کو سراہتے ہوئے وزیرِ اعظم، حکومت اور عوامِ پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون، علاقائی استحکام اور عالمی سطح پر پیش رفت سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
گلگت بلتستان پولیس کے وزیراعلیٰ کے ساتھ خطے سے باہر جانے پر ’پابندی‘
?️ 26 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان (جی بی) کے
مارچ
زبانی مخالفت عمل میں آقا و مولا
?️ 5 مارچ 2022سچ خبریں: یہ پوچھے جانے پر کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے
مارچ
شامی مسلح گروہوں کو امریکی پیغامات
?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں: ان حکام کے مطابق ان میں سے ایک پیغام میں واشنگٹن
دسمبر
داعش کا نائب سرغنہ گرفتار
?️ 13 اکتوبر 2021سچ خبریں:کچھ سکیورٹی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ترکی کی انٹیلی
اکتوبر
شام میں امریکی فوج کے حملے میرے حکم پر ہوئے:بائیڈن
?️ 26 اگست 2022سچ خبریں:امریکہ کے صدر نے اس ملک کی کانگریس سے خطاب کرتے
اگست
فتنہ الخوارج نے زخمی ایف سی اہلکاروں کو لے جانیوالی ایمبولینس کو آگ لگا دی
?️ 24 فروری 2026کرک (سچ خبریں) فتنہ الخوارج نے فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے زخمی
فروری
لاہور: فواد چوہدری 9 مئی کے 5 مقدمات میں گناہ گار قرار
?️ 28 فروری 2025لاہور: (سچ خبریں) لاہور پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو
فروری
حماس کا شام کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کا اعلان
?️ 22 اکتوبر 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے شام کی
اکتوبر