اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار عباس عراقچی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی جانب سے ایران کی حمایت پر اظہارِ تشکر کیا، انہوں نے انسانی حقوق کونسل میں ایران سے متعلق قرارداد پر پاکستان کے مؤقف کو سراہتے ہوئے وزیرِ اعظم، حکومت اور عوامِ پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون، علاقائی استحکام اور عالمی سطح پر پیش رفت سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی۔

مشہور خبریں۔

حماس نے بے مثال فتح حاصل کی ہے: ایہود بارک

?️ 14 ستمبر 2025سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے اسرائیلی سابق وزیر اعظم ایہود باراک کے

یورپ کو روسی توانائی کی شدید ضرورت؛ فن لینڈ کے سیاستدان کا انتباہ

?️ 11 مئی 2026سچ خبریں:فن لینڈ کے سیاستدان آرمانڈو میما نے کہا ہے کہ ایران

غزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست کے نتائج واضح ہو رہے ہیں۔ فوج میں ایک بڑا ردوبدل

?️ 24 نومبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کو سدرن کمانڈ میں

کورونا  سے متعلق  ڈاکٹر فیصل سلطان کا اہم بیان

?️ 26 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے

ہنیہ کی شہادت سے پاکستانی عوام غصے میں

?️ 1 اگست 2024سچ خبریں: صیہونی دہشت گرد حکومت کے ہاتھوں تحریک حماس کے سربراہ

الازہر پر اعرافی کی تنقید: امریکی اور اسرائیلی جرائم کو نظر انداز کرنا انصاف پر قبضہ ہے

?️ 21 مارچ 2026سچ خبریں: ملک بھر کے مدارس کے ڈائریکٹر نے الازہر کے شیخ

خلیجی ممالک کو کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی اور غذائی تحفظ کا خیال رکھا جائے۔ وزیراعظم

?️ 15 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم نے غذائی ضروریات کیلئے اشیائے خورونوش کی

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحتیاب ہوگئے

?️ 2 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر تعلیم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے