غزہ شہداء اور زخمیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار

غزہ

?️

سچ خبریں:غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے آج ہفتے کے روز اعلان کیا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 19 فلسطینی شہید جبکہ 60 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

المسیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کے مطابق صہیونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 73269 فلسطینی شہید اور 173811 زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں 19 افراد شہید اور 60 زخمی ہوئے۔

وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کے قیام کے بعد سے اب تک غزہ میں شہداء کی مجموعی تعداد 1144 جبکہ زخمیوں کی تعداد 3703 تک پہنچ چکی ہے۔

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے صہیونی حکومت کی جاری جنگ کے نتیجے میں اب تک مجموعی طور پر 73269 فلسطینی شہید اور 173811 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اب بھی متعدد شہداء ملبے تلے اور سڑکوں پر پڑے ہوئے ہیں، تاہم موجودہ حالات کے باعث ہنگامی امدادی ٹیمیں اور ریسکیو ادارے تاحال ان تک رسائی حاصل نہیں کر سکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

ماسکو کی جانب سے یوکرین کے بچوں کی بس پر حملے کی شدید مذمت 

?️ 18 جون 2026سچ خبریں: ماریا زاخارووا، ترجمان وزارت خارجہ روس نے آج بدھ کو اوکرائن

ٹرمپ کا ہیٹی اور افریقی ممالک کی توہین‌ کرنے کا اعتراف

?️ 12 دسمبر 2025 ٹرمپ کا ہیٹی اور افریقی ممالک کی توہین‌ کرنے کا اعتراف

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبا سے خصوصی نشست، ملکی دفاع کی اہمیت پر گفتگو

?️ 15 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل

مصری صدر کا اپنے فوجی اور سیکیورٹی مشیروں کے بارے میں اچانک فیصلہ

?️ 16 ستمبر 2024سچ خبریں: مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ایک حکم نامے پر

لانگ مارچ کے دوران جو کچھ ہوا وہ دلخراش مناظر لوگ نہیں بھولے، شہبازشریف

?️ 25 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پاکستان

ایران نے امریکہ کو تاریخی شکست سے دوچار کر دیا؛فرانسیسی نشریاتی ادارے کا اعتراف

?️ 21 جون 2026سچ خبریں:فرانسیسی نشریاتی ادارے کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت

پی ٹی آئی کو پشاور اور خیبرپختونخوا جانے کا اعلان کرنا چاہیے۔ مریم اورنگزیب

?️ 30 نومبر 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے

لاطینی امریکہ کے لیے ٹرمپ کے خواب؛ وال اسٹریٹ جرنل کی زبانی

?️ 28 ستمبر 2025سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ لاطینی امریکہ میں واشنگٹن کے اثر و

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے