?️
راولپنڈی (سچ خبریں) آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ٹل سیکٹر سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا، پاک فوج کی موثر کارروائی کے دوران افغان طالبان پوسٹیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔ افغان طالبان کی جارحیت کے خلاف پاک فوج کی جانب سے طاقتور اور فیصلہ کن جواب دیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ژوب سیکٹر سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی ایک پوسٹ کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے عناصر وہاں سے فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ آپریشن غضب للحق اپنے مقررہ اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔


مشہور خبریں۔
چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ برقرار رہے گا۔ اعظم نذیر تارڑ
?️ 12 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ
نومبر
واٹس ایپ ہسٹری ایک سے دوسرے فون نمبر میں منتقل کرنے پر کام جاری
?️ 24 مئی 2021نیویارک( سچ خبریں) واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ ایپلیکیشن ہے
مئی
2024 میں فلسطین؛ تاریخی جبر کے خلاف مزاحمت کا ابدی قیام
?️ 1 جنوری 2025سچ خبریں: 2023 کے آخر میں الاقصیٰ طوفان کا بہادرانہ آپریشن دنیا
جنوری
اقوام متحدہ میں جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر اٹھانے پر روسی سفارتکار کا ردعمل
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:لبنان میں روس کے سابق سفیر نے اقوام متحدہ کی جنرل
اکتوبر
صہیونی ماہرین نے اسرائیل کے معاشی حالات کی خرابی کے بارے میں خبردار کیا
?️ 23 مئی 2023سچ خبریں:معاریو اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ انتباہات
مئی
اضافی ٹیرف ڈیوٹیوں کے علاوہ لگایا گیا، امریکی ٹیرف سے ٹیکسٹائل صنعت میں تشویش کی لہر
?️ 3 اگست 2025کراچی: (سچ خبریں) پاکستان کی ویلیو ایڈیڈ ٹیکسٹائل صنعت نے امریکہ کی
اگست
’صحیح شخص کو قیادت کرتے دیکھنا چاہتے ہیں تو ووٹ دیں‘، اداکاروں کی اپیل
?️ 7 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکار فرحان سعید اور مایا علی سمیت دیگر اداکاروں
فروری
آج اسرائیل کے لیے نہایت مشکل دن ہے؛نتین یاہو کا اعتراف
?️ 25 جون 2025 سچ خبریں:فلسطینی مزاحمت کے حملے میں 7 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت
جون