آسٹرا زینیکا ویکسین سے متعلق نئی گائیڈلائنز جاری

آسٹرا زینیکا ویکسین سے متعلق نئی گائیڈلائنز جاری

?️

لاہور(سچ خبریں)قومی وزارت صحت نے آسٹرا زینیکا ویکسین سے متعلق نئی گائیڈلائنز جاری کر دیں جس میں پاکستان سے بیرون ملک جانیوالے 18 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو آسٹرا زینیکا لگانے کی ہدایت کی گئی،  آسٹرازینیکاویکسین کی دوسری ڈوز 84دنوں کےبعد لگے گی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھرمیں کوروناسےبچاؤ کی ویکسین لگانےکاعمل جاری ہے ، بیرون ممالک جانےوالے شہریوں کوآسٹرا زینیکا ویکسین لگانےکاآغازکردیاگیا ہے ، آسٹرازینیکاویکسین کی دوسری ڈوز 84دنوں کےبعد لگے گی۔

دوسری جانب ایکسپوسینٹرمیں پاکستانی ویکسین پاک ویک بھی شروع کر دی گئی ہے ، پاک ویک ویکسین سنگل ڈوزپرمشتمل ہے ،شہریوں کی بڑی تعداد ویکسی نیشن کیلئےایکسپوسینٹرمیں پہنچ رہی ہے جبکہ بیرون ممالک جانے والے شہریوں کا ابھی ایکسپو سینٹرمیں شدیدرش ہے۔خیال رہے پنجاب میں گزشتہ24گھنٹے میں 2 لاکھ 27ہزار417ویکسین کی ڈوزلگائی جا چکی ہے۔

گذشتہ روز وزارت قومی صحت نے آسٹرازینیکا کورونا ویکسین کی گائیڈ لائنز جاری کیں تھیں ، جس میں کہا گیا تھا کہ بیرون ملک سفر کے منتظر افراد کو بھی آسٹرازینیکا ویکسین لگائی جائے گی، ذیابطیس، ہائپر ٹینشن، اور امراض قلب کے شکار افراد بھی آسٹرازینیکا ویکسین لگوا سکتے ہیں۔گائیڈ لائنز میں کہا گیا تھا کہ 40 سال سے زائد حاملہ، اور دودھ پلانے والی مائیں جبکہ 18 سال، اور اس سے زائد عمر کے افراد آسٹرازینیکا ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

عراق میں داعش کی دہشت گردانہ سرگرمیوں اور میڈیا میں شدت

?️ 21 دسمبر 2021سچ خبریں: داعش کے دہشت گردوں نے حالیہ ہفتوں میں دہشت گردی

کورونا کا قہر جاری، مزید 110 مریض جان کی بازی ہار گئے

?️ 16 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ملک بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے تازہ صورتحال

نئی یمنی صدارتی کونسل کا یمن سے کوئی تعلق نہیں:الحوثی

?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:یمن کی سپریم کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے نئی

نیٹو کی چین کو دھمکی

?️ 18 جون 2024سچ خبریں: نیٹو کے سکریٹری جنرل نے یوکرین کے خلاف جنگ میں

وزیر خارجہ اور شازیہ مری کے درمیان تلخ کلامی

?️ 15 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں سے

آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ کرکے سویلینز کا ملیٹری ٹرائل جائز قرار دیدیا گیا، پی ٹی آئی کا ردعمل

?️ 7 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ آئین

وفاقی بجٹ کے بارے میں علی پرویز ملک کا بیان

?️ 4 جولائی 2024سچ خبریں: وزیر مملکت برائے خزانہ، علی پرویز ملک نے کہا ہے

بھارت بہانے سے جنگ بندی سے فرار کر رہا ہے

?️ 8 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ بھارت نام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے