سچ خبریں: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کر دیا ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ کے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پینل کوڈ سیکشن 109 اس وقت نافذ ہوتا ہے جب کسی سے کوئی جرم سرزد ہوا ہو۔
یہ بھی پڑھیں: 9مئی مقدمات: عمران خان، شاہ محمود قریشی پر 6 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ بغیر کسی ملزم کی جرم میں شرکت کے، پینل کوڈ سیکشن 109 کا جرم ثابت نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیں: شاہ محمود قریشی کا9مئی مقدمات میں 9روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا کہ پراسیکیوشن کا کیس مضبوط نہیں ہے، اور اگر ثبوت ریکارڈ بھی کیے جائیں تو ملزمان کو سزا نہیں دی جا سکتی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صیہونی وزیر اعظم کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
اپریل
نابلس اورجنین میں شوٹنگ آپریشن میں صیہونیوں کے ساتھ استقامت کا تصادم
فروری
اربوں کے ڈکیتوں کو نہیں چھوڑوں گا:وزیر اعظم
مئی
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
دسمبر
سیف علی خان نے حملے کے بعد پولیس کو پہلا بیان ریکارڈ کرادیا
جنوری
غزہ کے کمال عدوان ہسپتال میں بے مثال انسانی المیہ
دسمبر
نگران حکومتِ پنجاب نے بھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا
نومبر
ڈاکٹر کے بیٹے کو ڈاکٹر بننے پراقربا پروری نہیں سمجھا جاتا تو اداکاروں کے ساتھ ایسا کیوں؟ علی سفینا
اکتوبر