🗓️
سچ خبریں: ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین، قانون اور جمہوریت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک کی جمہوریت، آئین اور قانون کی بالادستی کے مطابق نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو مانے گی؟
انہوں نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اپنی پارٹی کے نام پر انتخابات میں حصہ ہی نہیں لیا۔
مزید پڑھیں: پارلیمنٹ کی نشستوں کی واپسی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی جیت
مزید برآں، مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن کمیشن کو کوئی فہرست بھی جمع نہیں کرائی تھی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
آئی ایم ایف پالیسی فریم ورک پاکستان کو 2 روز میں ملنے کا امکان
🗓️ 26 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے پاکستان کو آئندہ
جون
امریکہ نائیجر سے اپنی فوج واپس بلانے پر کیوں مجبور ہوا؟
🗓️ 20 اپریل 2024سچ خبریں: نائیجر کے نئے حکمرانوں اور عوام کے سڑکوں پر مظاہروں
اپریل
نیتن یاہو احتجاج کرنے والے صیہونیوں کو کیسے سڑکوں پر لائے؟
🗓️ 2 اپریل 2023سچ خبریں:نومبر 2022 کے انتخابات میں نیتن یاہو کے حامی دھڑے کی
اپریل
بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
🗓️ 25 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو 3 روزہ سرکاری
نومبر
بائیڈن کو امریکہ کے اندر درپیش مشکلات
🗓️ 10 جنوری 2024سچ خبریں: دی ہل نیوز ویب سائٹ نے سی بی ایس نیوز
جنوری
لبنان کے ساتھ معاہدے میں فتح کے آثار نظر نہیں آتے: اسرائیل
🗓️ 29 جنوری 2025سچ خبریں: تل ابیب یونیورسٹی کے موشہ دیان ریسرچ سینٹر کے سینئر
جنوری
سعودی اتحاد کا سب سے اہم کمانڈر مأرب میں ہلاک
🗓️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں:جارح سعودی اتحاد کا اہم ترین کمانڈر جنوبی مأرب میں انٹیلی
دسمبر
عرب لیگ عرب ممالک کے حالات کا آئینہ:بشار الاسد
🗓️ 26 جولائی 2022سچ خبریں:الجزائر کے وزیر خارجہ کی میزبانی کرنے والے شامی صدر نے
جولائی