?️
سچ خبریں: نوبل انعام یافتہ اور انسانی حقوق کی علمبردار ملالہ یوسفزئی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔
برطانوی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ملالہ نے بتایا کہ غزہ میں 80 فیصد تعلیمی ادارے تباہ ہو چکے ہیں اور وہاں کے بچے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، جس کے باعث انہیں انتہائی مشکل حالات میں زندگی گزارنی پڑ رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملالہ یوسف زئی کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت
ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ غزہ کے بچوں اور بچیوں کو بھی بہتر زندگی اور تعلیم کا حق ملنا چاہیے۔
ملالہ نے افغانستان میں خواتین کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب مزید انتظار نہیں کیا جا سکتا۔ افغان لڑکیوں کے حقوق کے لیے عالمی رہنماؤں کو فوری طور پر اقدام کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں: نئے برطانوی وزیر خارجہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
انہوں نے مزید کہا کہ افغان لڑکیاں آج بھی بنیادی تعلیم سے محروم ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عبرت آموز دورہ
?️ 27 جولائی 2022سچ خبریں:امریکی صدر نے گزشتہ ہفتے خلیج فارس تعاون کونسل کے اراکین،
جولائی
پب جی ایک ماہ کے دوران سب سے زیادہ کمائی کرنے والا گیم
?️ 12 دسمبر 2021لندن (سچ خبریں)پب جی نے ایک ماہ کے دوران کمائی کے سارے
دسمبر
حماس نے مسجد کے خلاف صہیونی سازش کے بارے میں انتباہ کیا
?️ 14 ستمبر 2024سچ خبریں: صہیونیوں کے انتہا پسند تحریکوں کی شدت کے بعد حماس
ستمبر
60,000 فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد; ٹرمپ غزہ کے لوگوں کی مدد کیوں کرناچاہتا ہے ؟
?️ 3 اگست 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حالیہ انٹرویو میں عوامی
اگست
ہالینڈ کی عوام کے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
?️ 11 اگست 2024سچ خبریں: ہالینڈ کے شہر یوٹریکٹ میں سینکڑوں افراد نے غزہ میں
اگست
ٹرمپ نے ایران پر حملہ کیوں کیا؟
?️ 28 جون 2025سچ خبریں: اگر یہ کہا جائے کہ حالیہ دنوں میں ترکی کے
جون
کورونا وائرس کی اصل وجہ چینی لیبارٹری؛ وائٹ ہاؤس کا دعوی
?️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی حکومت نے چین کے ساتھ جاری تجارتی کشیدگی کے
اپریل
نادرا کو بااختیار بنانے کے لیے قانون متعارف
?️ 12 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)حکومت نے نادرا کو بااختیار بنانے کے لیے قانون متعارف
جون