سابق گورنر سندھ کا اہم اعلان

سابق گورنر سندھ کا اہم اعلان

🗓️

سچ خبریں: سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد نے جلد پاکستان واپس آنے اور نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے۔

دبئی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اختلافات کو پس پشت ڈال کر ایم کیو ایم پاکستان کو بھی نئی جماعت میں شامل ہونے کی دعوت دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کر دی

عشرت العباد نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس وقت کم ہے، اور معیشت کی بہتری کے لیے کرپشن کے خلاف سخت احتساب کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیں: شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع

انہوں نے مزید کہا کہ اگر گورننس ناکام ہو جائے تو صورتحال کسی بھی رخ اختیار کر سکتی ہے۔ سیاسی اور معاشی عدم استحکام خطرناک حد تک پہنچ چکا ہے اور امن و امان کی صورتحال خراب ہو رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو اہم عہدہ مل گیا

🗓️ 7 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)  پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم سازی  میں  شاہ

یمن میں 8 سالہ تباہی کے نتیجے میں 210 بلین ڈالر کا نقصان

🗓️ 29 مارچ 2023خبریں:صیہونییمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ نے ایک بیان جاری کیا جس میں

’7 جولائی یوم تقدس قرآن‘، وزیراعظم کا سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کا اعلان

🗓️ 5 جولائی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک

اسرائیل نے امریکہ سے مانگی امداد

🗓️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں:گلوبز نیوز سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ اپنے سفر کے

حریت کانفرنس کی طرف سے شہدائے عالی کدل کو شاندار خراج عقیدت

🗓️ 19 نومبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

فوج مداخلت نہیں کرے گی:آرمی چیف

🗓️ 23 مارچ 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ

کیا ٹرمپ کو گرفتار کیا جائے گا؟

🗓️ 15 اگست 2023سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیروں کو جارجیا کی ایک

ٹرمپ کا عجیب و غریب معاملہ

🗓️ 23 جولائی 2024سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن کے دستبردار ہونے کے بعد، ڈونلڈ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے