سچ خبریں: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی نہ ہوتی تو تین سال پہلے ہی پی ٹی آئی پر پابندی لگ چکی ہوتی۔
ایک بیان میں ندیم افضل چن نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر ہمارا حق نہیں بنتا، مخصوص نشستیں اسی جماعت کو ملنی چاہئیں جس کا حق بنتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہمارے پاس ووٹ نہیں ہیں، تو ہمیں مخصوص نشستیں بھی نہیں ملنی چاہئیں۔
یہ بھی پڑھیں:یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی نظر میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کیا فرق ہے؟
واضح رہے کہ گزشتہ روز پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر کی تھی۔
پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی، جس میں 12 جولائی کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کو واپس لینے کی درخواست کی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی نظر میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کیا فرق ہے؟
پیپلز پارٹی نے اپنی اپیل میں حامد رضا، الیکشن کمیشن اور سنی اتحاد کونسل سمیت 11 افراد کو فریق بنایا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال؛صیہونیوں کی نیندیں حرام
اگست
صہیونی متحدہ عرب امارات کی حمایت کرنے سے عاجز
فروری
نیتن یاہو کی گرفتاری سے متعلق سیف الاسلام قذافی کے بیان کا وسیع پیمانہ پر خیرمقدم
مئی
نگران وزیراعظم کی صدر شی جن پنگ سے ملاقات
اکتوبر
شہید ابو البراء کا ایک انولھا کارنامہ
فروری
افغان عوام کے معاشی مسائل کو حل کرنا طالبان کی ترجیح ہے:طالبان عہدہ دار
نومبر
کورونا: مزید 137 مریض جان کی بازی ہار گئے
اپریل
الیکشن کمیشن کے حکم پر بلوچستان کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر ردوبدل
ستمبر