سچ خبریں: تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ پُرامن احتجاج کو ترجیح دی ہے۔
جیو پاکستان پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ولید اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی غیر قانونی طور پر جیل میں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف طاقت کا استعمال
انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت فارم 47 کے تحت بنائی گئی ہے۔
ولید اقبال کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کی تاریخ دی تھی اور ہم الیکشن مہم چلانا چاہتے تھے۔
مزید پڑھیں: دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج، متعدد رہنماء اور کارکن گرفتار
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اس وقت بھی آنسو گیس کا استعمال کیا گیا اور گاڑیوں کے شیشے توڑے گئے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی کمی
نومبر
ہم فلسطین کی آزادی تک اس کا دفاع کریں گے
مارچ
امریکی نوجوان نسل اپنے اسرائیل نواز والدین کے برعکس فلسطینیوں کے حامی کیوں ہے؟
جنوری
آذربائیجان کے صدر نے کشمیریوں کی حمایت میں کیا کہا؟
اگست
سعودی عرب کے ایک مبلغ کے خاندان والوں پر سفری پابندی
مئی
’دہشتگرد جس قدر بزدلانہ کارروائیاں کریں گے، ریاست کے ردعمل میں اتنی ہی شدت آئے گی‘
جنوری
غزہ کے خلاف صیہونی حملوں میں تیزی
نومبر
ہیگ ٹریبونل کے فیصلے درست ہیں: سابق اسرائیلی پراسیکیوٹر
مئی