اعتماد کھونے کے بعد دوبارہ اعتماد کا ووٹ لینا ڈرامہ ہے،مولانا فضل الرحمان

فضل الرحمن

?️

اسلام آباد {سچ خبریں} اپوزیشن کی وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کے عمل کا حصہ نہ بننے کی تجویز پر مشاورت کی گئی
تجویز مولانا فضل الرحمان کی جانب سے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی تجویز سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے رہنماؤں کی اکثریت نے اتفاق کیا۔ کچھ اپوزیشن جماعتوں نے تجویز دی کہ ایوان میں کل جایا جائے مگر بھرپور احتجاج اور شور شرابہ کرکے واک آؤٹ کیاجائے۔

مولانا نے آصف زرداری اور نواز شریف کے سامنے بھی تجویز پیش کردی۔

مولانا فضل الرحمان نے تجویز میں کہا کہ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لیتے ہیں تو لینے دیں ہمیں اس کا حصہ نہیں بننا چاہیئے وزیراعظم اپنے ممبران کا اعتماد کھوچکے ہیں اب اکثریت خود ثابت کریں اپوزیشن بائیکاٹ کرے گی تو امکان ہے کہ پی ٹی آئی کے بھی کچھ ارکان ووٹنگ کے عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔

مولانا نے کہا کہ ایک دفعہ جب وزیراعظم اعتماد کھوچکے تو اب دوبارہ اعتماد کا ووٹ لینا  صرف ڈرامہ ہی ہے۔

مشہور خبریں۔

لڑکی، لڑکے پر تشدد، IG اسلام آباد نے وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کی

?️ 9 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکی اور لڑکے کو

نیتن یاہو  کے پاس اب کوئی چارہ نہیں 

?️ 9 اگست 2023سچ خبریں:7 اگست کو ایک انٹرویو کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن

مزار شریف دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

?️ 15 مارچ 2023سچ خبریں:افغانستان میں واقع مزار شریف میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

?️ 19 فروری 2023فیصل آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما

لندن تک پہنچیں نتین یاہو کی بدعنوانیاں

?️ 29 جون 2023سچ خبریں: ایک یہودی تاجر نے لندن کی ایک عدالت میں پیش

یوکرین کے بارے میں ٹرمپ نے بھی عقلمندی کی بات کی

?️ 23 جولائی 2023سچ خبریں: سابق امریکی صدر نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ واشنگٹن

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن، متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

?️ 11 اپریل 2021غرب اردن (سچ خبریں) اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں بڑے پیمانے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے