?️
کراچی (سچ خبریں) سندھ اسمبلی میں حکومتی اور پی ٹی آئی ارکان کے درمیان دھکہ مکی اور ہاتھا پائی کی گئی۔ خرم شیر زمان اور مکیش کمار چاولہ کے درمیان غیر پارلیمانی الفاط کا استعمال بھی ہوا۔
سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدارت اجلاس میں وقفہ دعا کے دوران ایوان میں حکومت اور اپوزیشن ارکان میں جھڑپ ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایمان کو کتے نے کاٹا، جس سے ان کا انتقال ہوا، شہر میں آج کل کتے بڑھ گئے ہیں۔ خرم شیر زمان کے ریمارکس پر حکومتی ارکان نے شدید احتجاج کیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما مکیش کمار چاولہ نے خرم شیر زمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بیٹھ جاؤ اور اپنی زبان پر قابو میں رکھو۔
نصرت سحر عباسی کا کہنا تھا کہ بشریٰ راجپر کو کالج کے باہر سے اغواہ کیا گیا، راجپر کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا، بچیاں محفوظ نہیں ، اللہ سب کی عزتیں محفوظ رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ 21 سالہ بچہ اسامہ بندھانی سے موبائل چھینے کے دوران گولی ماری گئی۔


مشہور خبریں۔
بائیڈن انتظامیہ کو معطلی اسکینڈل سے بچانے کے لیے امریکی کانگریس کا بہانہ
?️ 1 اکتوبر 2023سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان، رواں مالی سال کے اختتام سے محض چند
اکتوبر
یوکرین کی جنگ ؛ موجودہ عالمی نظام کی تبدیلیوں کے تناظر میں
?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: یوکرین کی جنگ، جو 2022 سے جاری ہے، 21ویں صدی
مئی
صہیونی ٹیلی ویژن سے مراد غزہ میں راکٹ حملوں سے تل آویو کا خوف
?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں: داؤد شہاب نے ہفتے کی شام المیادین نیٹ ورک کو
اپریل
غزہ کی جنگ سے اسرائیلی فوج میں قیادت کا بحران
?️ 5 جولائی 2024سچ خبریں: فارن پالیسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے رفح میں
جولائی
کورونا: اسد عمر کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل
?️ 5 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) اومی کرون جنوبی افریقہ سے پھیلنا شروع ہوا،
جنوری
ایران میں بدامنی کے لیے وائٹ ہاؤس کی حمایت
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرن جین پیئر نے منگل کو
اکتوبر
ترکی کے انتخابات اور امیدواروں کے پروپیگنڈے میں مذہبی جذبات کا کردار
?️ 4 مئی 2023سچ خبریں:ترکی کے انتخابات میں ابھی تھوڑا وقت باقی ہیں اور ملک
مئی
بھارتی گلوکار وموسیقار بپی لہری انتقال کر گئے
?️ 16 فروری 2022دہلی (سچ خبریں) بھارتی گلوکار وموسیقار بپی لہری 69 برس کی عمر
فروری