اسلام آباد {سچ خبریں} وزیراعظم عمران خان نے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان سے رابطہ کیا اور اسمبلی کے جاری اجلاس، آئینی اور قانونی امور سمیت سینیٹ انتخابات پرمشاورت کرتے ہوئے کہا کہ اوپن ووٹنگ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کا واحد راستہ ہے۔ جبکہ سینیٹ انتخابات ہائی جیک کرنے والے جمہوریت پر دھبہ ہیں۔
بابر اعوان اور عمران خان کے درمیان گفتگو میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کی گرفتاری پر بھی بات چیت کی گئی، بابراعوان نے پی ٹی آئی ورکرز کی جانب سے حلیم عادل کی گرفتاری پر تشویش سے آگاہ کیا۔
بابر اعوان نے کہا کہ حلیم عادل شیخ پر کسٹوڈیل ٹارچر سمیت غیر انسانی اور وحشیانہ سلوک کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر بھی بات چیت کی گئی۔ بابر اعوان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کی جانب سے حلیم عادل کی گرفتاری پر تشویش سے آگاہ کیا۔
مشہور خبریں۔
اسٹاک مارکیٹ شرح سود میں کمی کے 2 روز بعد لڑکھڑا گئی، انڈیکس 3 ہزار 700 پوائنٹس گر گیا
دسمبر
اسرائیلی فوج قاتل نازیوں پر مشتمل ہے: حماس اہلکار
مئی
لبنانی سیاستدان نے سعودی سفیر کے نئے ریمارکس پر شدید ردعمل کا اظہار کیا
مئی
انٹرنیٹ پر کڑی پابندیاں، پاکستان تابناک مستقبل سے پیچھے رہ جائے گا، ماہرین
نومبر
ہمیں احساس ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے، بہت جلد اس کو نیچے لے کر آئیں گے:مفتاح اسماعیل
جون
حماس جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے: عبرانی میڈیا
فروری
اسد عمر نے وزیراعلیٰ سندھ کی تقریر کو آئین کے منافی قراردے دیا
دسمبر
نوشین شاہ کا فلم ڈائریکٹر پر 35 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے کا الزام
مارچ