?️
کراچی {سچ خبریں} موسم سرما میں دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑK2 سرکرنے کی مہم جوئی کے دوران علی سد پارہ اور دو غیر ملکی کوہ پیما جان اسنوری اور جوان پابلو 5 فروری سے لاپتہ ہیں۔ اب سد پارہ کے دیرینہ خواب کو پورا کرنے کا بیڑا گلوکار وسیاست دان ابرارالحق نے اٹھانے کافیصلہ کرلیا ہے۔
گلوکاراورپاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ انہیں یہ ابھی معلوم ہوا کہ پاکستان کے کوہ پیما محمد علی سدپارہ اپنے گاؤں میں اسکول بنوانا چاہتے تھے۔
گلوکارنے کہا کہ علی سدپارہ کے اس خواب کو پورا کرنے کے لیے ان کے گاؤں میں اسکول بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، جو جلد قیام پزیرہوگا۔
I have just heard the news that Muhammad Ali Sadpara wanted to build a school in his village after his mission therefore we have decided to fulfil his dream and Inshahallah a school will be built in the village of our hero in his memory.#muhammadalisadpara pic.twitter.com/0A2X6eJOZg
مشہور خبریں۔
کابینہ ڈویژن کی متعلقہ قوانین و ضوابط میں وفاقی حکومت کی اصطلاح تبدیل کرنے کی ہدایت
?️ 17 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو
مئی
جرمن پارلیمانی انتخابات میں تاریخی شکست کے بعد مرکل کی پارٹی کی مقبولیت میں کمی
?️ 3 اکتوبر 2021سچ خبریں:جرمنی میں ہونے والےحالیہ پارلیمانی انتخابات کے ایک ہفتے بعد کیےجانے
اکتوبر
غزہ میں جنگ بندی کی تازہ ترین صورتحال
?️ 6 جون 2024سچ خبریں: مصر اور قطر کے امریکی نمائندوں نے کل رات دوحہ میں
جون
تیسرا انتفاضہ واقع ہونے والا ہے: فلسطین لبریشن فرنٹ
?️ 1 مئی 2023سچ خبریں:موجودہ صورت حال کسی بھی وقت تیسرے انتفاضہ کے پھوٹ پڑنے
مئی
حزب اللہ نے جنگ بندی میں اسرائیل کے کارڈز کو کیسے خراب کیا؟
?️ 25 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی سے متعلق
نومبر
قابض فورسز کے ہاتھوں اسماعیل ھنیہ کی بہن کی گرفتاری
?️ 2 اپریل 2024سچ خبریں: اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں حماس کے
اپریل
آئین و قانون سے قطعی طور پر آگے نہیں جا سکتے: فواد چوہدری
?️ 30 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ہم
اکتوبر
فلسطینی عوام کے حقوق کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
?️ 13 اکتوبر 2023سچ خبریں:عراق کے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم فلسطین اور غزہ
اکتوبر