?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی۔
رپورٹ کے مطابق 26 جون سے 19 اگست تک 707 افراد جاں بحق اور 967 زخمی ہوئے، خیبر پختونخوا میں427 افراد جاں بحق اور 270 زخمی ہوئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں 165 افراد جاں بحق اور 584 زخمی ہوئے، سندھ میں 29 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 22 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے، گلگت بلتستان میں 34 افراد جاں بحق اور 37 زخمی ہوئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آزاد کشمیر میں 22 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوئے جبکہ اسلام آباد میں 8 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ اب تک 2 ہزار 938 مکانات کو نقصان پہنچا، ایک ہزار 108 مویشی سیلابی ریلوں کی نذر ہوئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیلی کریڈٹ کارڈ نیٹ ورک پر سائبر حملہ
?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے میڈیا نے اعلان کیا کہ اسرائیل میں
نومبر
طالبان اور افغانستان کا تاریک مستقبل
?️ 24 اگست 2021سچ خبریں:افغانستان نے 20 ویں صدی میں ایک تلخ تاریخ کا تجربہ
اگست
سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وفاقی وزیر مواصلات
?️ 8 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے
اکتوبر
پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے، سربراہ آئی ایم ایف کا وزیراعظم سے ملاقات میں اعتراف
?️ 12 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ
فروری
تل ابیب اسرائیل کے خلاف پابندیوں سے پریشان
?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: عبرانی اخبار Haaretz نے منگل کے مطابق اسرائیل کے خلاف ترکی
مئی
فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سعودی عرب کا نیا قدم
?️ 21 ستمبر 2023سچ خبریں:گزشتہ چند دنوں سے سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان
ستمبر
سینیٹر فاروق ایچ نائیک کا افغان پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ
?️ 16 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) افغانستان کی جانب سے سرحد پار فائرنگ کے دوران
دسمبر
بلوچستان: تفتان بازارچہ بزنس گیٹ وے 9 سال بعد آج دوبارہ کھولا جائے گا
?️ 8 اپریل 2023بلوچستان: (سچ خبریں) حکومت نے تفتان بازارچہ بزنس گیٹ وے 9 سال
اپریل