26 جون تا 19 اگست: بارشوں، سیلاب سے 707 افراد جاں بحق، 967 زخمی ہوئے

این ڈی ایم اے سیلاب

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق 26 جون سے 19 اگست تک 707 افراد جاں بحق اور 967 زخمی ہوئے، خیبر پختونخوا میں427 افراد جاں بحق اور 270 زخمی ہوئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں 165 افراد جاں بحق اور 584 زخمی ہوئے، سندھ میں 29 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 22 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے، گلگت بلتستان میں 34 افراد جاں بحق اور 37 زخمی ہوئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آزاد کشمیر میں 22 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوئے جبکہ اسلام آباد میں 8 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ اب تک 2 ہزار 938 مکانات کو نقصان پہنچا، ایک ہزار 108 مویشی سیلابی ریلوں کی نذر ہوئے۔

مشہور خبریں۔

آئی ایم ایف حکومت پاکستان کی پالیسیوں کا معترف، تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی

?️ 14 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے عالمی مانیٹری فنڈ اور

اردن کا شام کے السویداء علاقے پر فضائی حملہ 

?️ 3 مئی 2026 سچ خبریں:اردن کے جنگی طیاروں نے شمالی سویدا میں شہر شہبا

امریکی سفارتخانہ یروشلم میں برقرار رکھنا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے: حماس

?️ 6 فروری 2021سچ خبریں:حماس نے امریکی سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس میں باقی رکھنے

اسرائیلی فوج کے کنفیوژن کا انکشاف

?️ 13 اکتوبر 2023سچ خبریں:یدیعوت احرونوت اخبار نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے ساتھ

ملکی معیشت ڈنڈے کے زور پر نہیں پیار سے چلتی ہے: بلاول بھٹو

?️ 9 دسمبر 2025لاہور:(سچ خبریں) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ

نیتن یاہو کی جارحانہ پالیسیوں نے امن معاہدے کو خطرے میں ڈال دیا:صہیونی میڈیا 

?️ 21 ستمبر 2025نیتن یاہو کی جارحانہ پالیسیوں نے امن معاہدے کو خطرے میں ڈال

صومالی لینڈ میں اسرائیلی مداخلت افریقہ اور عالمی نظام کے لیے سنگین خطرہ:صومالی صدر

?️ 7 فروری 2026صومالی لینڈ میں اسرائیلی مداخلت افریقہ اور عالمی نظام کے لیے سنگین

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر سیف اللہ نیازی کو پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لیا گیا

?️ 7 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے