اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 10 مریض انتقال کرگئے جب کہ 658 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 72 ہزار 345 ہوگئی۔ملک بھر میں فعال کیسز کی تعداد 22 ہزار 965 ہے۔ اب تک 12 لاکھ 20 ہزار 941 مریض صحت یاب ہوچکے۔
کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز صوبہ سندھ میں رپورٹ ہوئے۔ سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 69 ہزار 475 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 12 ہزار 604 ہے۔ صوبے میں 7 ہزار 563 اموات ہوچکیں۔ 4 لاکھ 49 ہزار 308 مریض صحت یاب ہوئے۔
پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 40 ہزار 3 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 7 ہزار 833 ہے۔ صوبے میں 12 ہزار 915 اموات ہوچکیں۔ 4 لاکھ 19 ہزار 255 مریض صحت یاب ہوئے۔
خیبر پختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 77 ہزار 889 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 1 ہزار 964 ہے۔ صوبے میں 5 ہزار 740 اموات اور 1 لاکھ 70 ہزار 185 مریض صحت یاب ہوئے۔
اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 6 ہزار 874 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 325 ہے۔ اسلام آباد میں 939 اموات ہوچکیں۔ 1 لاکھ 5 ہزار 610 مریض صحت یاب ہوئے۔
آزاد کشمیر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 34 ہزار 470 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 80 ہے۔ آزاد کشمیر میں 740 اموات ہوچکیں۔ 33 ہزار 650 مریض صحت یاب ہوئے۔
بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 33 ہزار 244 جب کہ فعال کیسز کی 106 ہے۔ صوبے میں 356 اموات ہوچکیں۔ 32 ہزار 782 مریض صحت یاب ہوئے۔
گلگت بلتستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 10 ہزار 390 جب کہ فعال کیسز 53 ہے۔ گلگت بلتستان میں 186 اموات ہوچکیں۔ 10 ہزار 151 مریض صحت یاب ہوئے۔
مشہور خبریں۔
یورپی قوانین مصنوعی ذہانت کی ترقی کو روک سکتے ہیں، سیم آلٹمین کا انتباہ
فروری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں جی 77 ممالک کا اجلاس
ستمبر
شہید راشد منہاس نے نے عزم و ہمت کی مثال قائم کی: فواد چوہدری
اگست
کون سے ممالک برکس گروپ مین شامل ہونا چاہتے ہیں ؟
اکتوبر
ڈالر مزید سستا ہونے پر حکومت، برآمدکنندگان کو شدید تحفظات
مارچ
غزہ کے پناہ گزینوں کے پاس کوئی جگہ نہیں
دسمبر
چین کا امریکہ کو دو ٹوک جواب
اپریل
اولمپکس میں صیہونی حکومت کی شرکت منسوخ کرنے کا مطالبہ
مئی