نیویارک (سچ خبریں)گوگل کے سی ای او کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، گوگل کے بھارتی نژاد چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سندر پیچائی کے خلاف یوٹیوب پر کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ایف آئی آر درج کرلی گئی، بالی ووڈ فلموں کے ڈائریکٹر سنیل درشن نے گوگل اور دیگر 5 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے بدھ کے روز گوگل کے سی ای او سندر پچائی اور کمپنی کے پانچ دیگر ملازمین کے خلاف کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا ہے۔سنیل درشن نے اپنی شکایت میں کہا کہ گوگل نے غیر مجاز افراد کو ان کی فلم ’ایک حسینہ تھی ایک دیوانہ تھا‘ کو یوٹیوب پر اپ لوڈ کرنے کی اجازت دی۔
خیال رہے کہ سنیل درشن نے کاپی رائٹ کے معاملے پر عدالت سے رجوع کیا تھا اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے ممبئی کی عدالت نے گوگل سے سندر پچائی اور پانچ دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا۔اب یہ دیکھنا ہے کہ اس مقدمے کے نتائج کیا ہوں گے اور سی سی او کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑنا پڑےگا۔
مشہور خبریں۔
عراق کے شام کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کے قریب سخت سیکورٹی اقدامات
جنوری
بھارت نہیں چاہتا کہ کشمیر پر بچر پیپرز منظرعام پر لائے جائیں : دی گارڈین
فروری
سامنے آئی عائزہ خان کی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ
مارچ
پاور ڈویژن کا سبسڈی کے لیے 130 ارب روپے کا مطالبہ
مئی
اسرائیلی کرنسی کا زوال شروع
ستمبر
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں حکومت کا عمران خان کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ
اگست
کانگریس کے ڈیموکریٹس متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی کوشش کرتے ہیں
مئی
’ذرا برابر بھی پریشانی نہیں‘
جنوری