?️
۲۱ ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کی مذمت
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ۲۱ ممالک نے مشترکہ بیان میں مقبوضہ مغربی کنارے پر نئی صہیونی بستیوں کی تعمیر کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید ۲۷ ممالک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر غیر ملکی میڈیا کو غزہ میں داخلے کی اجازت دے۔
فرانسیسیچے اور اسے کسی طور قبول نہیں کیا جا سکتا۔
یاد رہے کہ اسرائیل نے بدھ کے روز مشرقی بیت المقدس کے قریب علاقے ای ۱ (E1) میں بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دی ہے، جس کا مقصد مغربی کنارے کی جغرافیائی وحدت کو ختم کرنا اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو روکنا ہے۔
اس منصوبے کو اسرائیلی وزیر خزانہ بزالل اسموتریچ کی سربراہی میں قائم سیٹلمنٹ کمیٹی نے منظور کیا، جس کے تحت ۳۴۰۰ نئے رہائشی یونٹ تعمیر کیے جائیں گے۔
اسموتریچ نے اس موقع پر کہا کہ بستی معالیہ آدومیم کو مقبوضہ بیت المقدس سے جوڑنے اور رام اللہ و بیت لحم کے درمیان زمینی رابطہ ختم کرنے کا منصوبہ فلسطینی ریاست کے تصور پر آخری کیل ثابت ہوگا۔ ان کے بقول فلسطینی ریاست نعرے سے نہیں بلکہ عملی طور پر ختم ہو رہی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ہم اسرائیل کی نئی ملٹری سیکورٹی پالیسی کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
?️ 5 ستمبر 2024سچ خبریں: الاقصیٰ طوفان نے صیہونی حکومت کے کمانڈروں اور فوجی حکمت
ستمبر
صیہونی قومی سلامتی سروس کی نظر میں سید حسن نصراللہ
?️ 19 اگست 2023سچ خبریں: ایک صیہونی سکیورٹی عہدیدار نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں
اگست
کیا نائجر میں حالیہ واقعات بغاوت ہیں؟
?️ 6 اگست 2023سچ خبریں:فوجی کمانڈروں کے ہاتھوں نائجر کے حکمران محمد بازوم کی گرفتاری
اگست
غزہ میں جنگ بندی کیوں نہیں ہو رہی؟ روس کی زبانی
?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے جنگ بندی کے
دسمبر
50 ہزار شامی شہری بے گھر؛اقوام متحدہ کی رپورٹ
?️ 2 دسمبر 2024سچ خبریں:ایک اقوام متحدہ کے اہلکار نے بتایا ہے کہ دہشت گرد
دسمبر
پاکستان بار کونسل کے ساتھ جھگڑے میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن منقسم
?️ 7 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ملک کی وکلا تنظیموں میں سے ایک سپریم کورٹ
مئی
بارشوں کے نئے سپیل، وزیر اعظم کی امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت
?️ 23 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بارشوں کے
اگست
سعودی انٹیلی جنس افسر کی بن سلمان کو 100 ملین ڈالر کی پیشکش
?️ 24 مئی 2022سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک سابق سینئر عہدہ دار
مئی