یوکرین کی فوج اور بینکنگ ویب سائٹس پر سائبر حملہ

یوکرین

?️

سچ خبریں:  یوکرین نےاعلان کیا کہ وزارت دفاع مسلح افواج اور دو بینکوں، پرائیوٹ بینک اور اوچاڈ بینک کی متعدد ویب سائٹس جو یوکرین کے سب سے بڑے بینک ہیں کو نشانہ بنایا گیا۔
یوکرین نے ابھی تک سائبر حملے کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کیں تاہم روسی خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق یوکرین کے سائبر سیکیورٹی سینٹر کا کہنا ہے کہ حملہ روسی سرزمین سے کیا گیا ہو گا۔

مشہور خبریں۔

اکشے کمار نے ممبئی میں فلیٹ کتنے کا  خریدا ہے؟

?️ 23 جنوری 2022ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کے معروف اداکار  اکشے کمار کے ممبئی میں

موجودہ دورے کے بعد چین سے تعلقات مزید مضبوط ہوئے: وزیراعظم

?️ 13 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)موجودہ دورے کے بعد چین کے ساتھ ہمارے تعلقات مزید

صیہونیوں کی غزہ کے شہریوں کی جبری نقل مکانی کی سازش 

?️ 12 جولائی 2025 سچ خبریں:صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے قابض وزیر جنگ اسرائیل

پاکستان کے اندر آئینی اور سیاسی حقوق معطل ہیں: فواد چودھری

?️ 12 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے

11 اسلامی و عرب ممالک کا شام کے خلاف صیہونی جارحیت پر مشترکہ بیان

?️ 20 جولائی 2025 سچ خبریں:اردن، سعودی عرب، ترکیہ، قطر، عراق اور دیگر 11 عرب

ارشد ندیم کے لیے مہربانیاں

?️ 12 اگست 2024سچ خبریں: گزشتہ چند ہفتوں سے سوشل میڈیا پر پاکستان میں ٹیکسوں،

یہودی اسرائیل سے کیوں بھاگتے ہیں؟

?️ 4 جون 2023سچ خبریں:میڈیا کے مطابق اسرائیل نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ

افغان صدر کی عمان میں موجودگی اور امریکہ جانے کی تیاریاں

?️ 16 اگست 2021سچ خبریں:مفرور افغان صدر کا صحیح ٹھکانہ معلوم نہیں ہے ، تاہم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے