?️
سچ خبریں:ترکی نہ صرف S400 کی خریداری بلکہ اس کے استعمال کے حوالے سے بھی تنازعات کا شکار رہا ہے اور یوکرین کی جنگ میں ایسے حالات پیدا ہوئے جس نے بڑے دفاعی مسائل کو حساب کتاب اور وقتی مفادات کے ساتھ جوڑنے میں اس ملک کی حکومت کی اہم غلطیوں کو اجاگر کیا۔
حالیہ دنوں میں اردگان حکومت کو روس یوکرین معاملے میں نئے سیاسی اور دفاعی چیلنجز کا سامنا ہے، تاہم ترکی اب بھی پیوٹن اور زیلنسکی کو مذاکرات کے لیے استنبول کی طرف راغب کرنے کی کوشش کر رہا ہے،اگرچہ جنگ کے خاتمے کی کوئی واضح نشانی دھکائی نہیں دے رہی ہے اور کریملن حکام کی جانب سے ترکی کے دورے کے لیے کوئی جوش وخروش دکھائی دے رہا ہے۔
یہ پوری کہانی نہیں ہے بلکہ روسی دفاعی حکام کی طرف سے جاری کردہ ملٹری انٹیلی جنس کے معلومات کے ایک حصے نے ترکی کے لیے حالات کو مزید خراب کر دیا ہے۔ روسیوں کا کہنا ہے کہ کیف اور دیگر مقامات پر حالیہ حملوں میں ترک ڈرونز کو شدید نقصان پہنچا ہے، وہ بھی میدان جنگ کے وسط میں نہیں بلکہ ان اڈوں پر میں جن کا جغرافیائی محل وقوع آشکار ہو چکا ہے۔
دوسری جانب ترکی کے اندر، روسی S-400 میزائل سسٹم کے بارے میں اہم معلومات شائع ہوئی ہیں جنہوں نے میڈیا اور سیاسی تجزیہ کاروں کی توجہ مبذول کرائی ہے۔
مشہور خبریں۔
وزیر اعظم اوورسیزپاکستانیوں کے لئے ڈیجیٹل پورٹل کا آغاز کریں گے
?️ 18 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ووٹ کے حق کے بعد وزیراعظم نے اوورسیزپاکستانیوں
نومبر
12 ملین یوکرینی بے گھر ہو چکے ہیں: زیلینسکی
?️ 3 جون 2022سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جمعرات کو کہا کہ
جون
پہلے امریکی پوپ "لیو” نے قوم پرست پالیسیوں پر تنقید کی
?️ 9 جون 2025سچ خبریں: پوپ لیو نے آج کسی مخصوص ملک یا قومی رہنما
جون
کُرم میں قیام امن کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری، 8 بنکرز مسمار
?️ 21 جنوری 2025ضلع کُرم: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے شورش زدہ قبائلی ضلع کُرم
جنوری
وزیر اعظم کی صدارت میں انٹیلیجنس کی نئی کمیٹی کا افتتاح
?️ 24 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے انٹر سروسز انٹیلیجنس
جون
روس مخالف پابندیوں نے امریکہ کو نقصان پہنچایا ہے: بائیڈن
?️ 23 جون 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کی شام تسلیم
جون
صیہونی صدر متحدہ عرب امارات کے دورے پر
?️ 30 جنوری 2022سچ خبریں:صیہونی صدر اسحاق هرتزوگ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد
جنوری
ہمیشہ ماں کی بات ہوتی ہے باپ کی نہیں، مرد کی قربانیوں کو دیکھا ہی نہیں جاتا، نادیہ افگن
?️ 9 دسمبر 2023کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ نادیہ افگن نے کہا ہے کہ معاشرے
دسمبر