?️
سچ خبریں:صہیونی صحافی کےذریعہ مفرور اور مستعفی یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کے موساد کے جاسوس کے بارے میں انکشاف اور اس کے مقبوضہ فلسطین کے متواتر دوروں نے نہ تو تحریک انصار اللہ کو حیران کیا ، نہ ہی یمنی عوام اور نہ ہی یمنی امور کے مبصرین کو کیونکہ یہ شخص آبنائے باب المندب اور بحیرہ احمر کو کنٹرول کرنے کی صیہونی سازوں میں ایک کٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہا ہے۔
Amos Harrell کے ہاتھوں افشا ہونے والی خفیہ معلومات اسرائیل کے سابق وزیر اسرائیل کاٹز کے ساتھ ان کی گفتگو کا حصہ ہیں، کاٹز نے انٹرویو میں کہا کہ یمن میں ہمارا کوئی قابل اعتماد اتحادی نہیں ہےاگرچہ یمن کے مفرور صدر عبد ربہ منصور ہادی کے ہمارے ساتھ قریبی تعلقات ہیں لیکن وہ حوثیوں (انصار اللہ) کے خلاف جنگ کی قیادت کرنے کے قابل نہیں۔
یادرہے کہ ہارل نے کاٹز کے حوالے سے کہا ہے کہ جب یمن میں جنگ شروع ہوئی تو یمنی صدر نے اردن اور عبدالفتاح السیسی (مصری صدر) کی مدد سے تل ابیب کا دورہ کیا، اس ملاقات میں ہم نے ایک معاہدہ کیا، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ عبد ربہ منصور ہادی ایک بہادر اور مضبوط لیڈر نہیں ہےاس لیے اگر آپ اسے فوج دیں گے تو وہ بلاشبہ ناکام ہوجائے گا۔
تاہم، ہم اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کر سکتے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے پاس یمن کے موجودہ صدر کا کوئی مناسب متبادل نہیں ہے، اور اس لیے ان کی حمایت ہمارے ایجنڈے میں جاری رہے گی۔


مشہور خبریں۔
کیا صیہونی حزب اللہ کو شکست دے سکتے ہیں؟صیہونی میڈیا کا اعتراف
?️ 29 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ تل ابیب حزب
ستمبر
پاکستان میں ایکس کی سروس تاحال بند
?️ 1 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس
مارچ
اسرائیل کے علاقائی اقدامات پر ایک نظر
?️ 27 جون 2025سچ خبریں: جمہوریہ اسلامی ایران کے مسلح افواج کے اسرائیلی ریاست پر
جون
میں نے میکرون کی اہلیہ کو قریب سے دیکھا ہے، وہ عورت لگتی ہیں:ٹرمپ
?️ 7 جولائی 2025 سچ خبریں:ایک امریکی صحافی کی جانب سے میکرون کی اہلیہ کی
جولائی
نیو یارک کے گورنر جنسی زیادتی میں ملوث، جوبائیڈن نے استعفے کا مطالبہ کردیا
?️ 4 اگست 2021رام اللہ (سچ خبریں) نیو یارک کے گورنر 11 سے زیادہ خواتین کے
اگست
وہ 6 یورپی ممالک جنہون نے کیف کو سکیورٹی دینے سے انکار کیا
?️ 24 دسمبر 2023سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کے دفتر کے نائب سربراہ آندری
دسمبر
فرانسیسی صدر میکرون کا نیتن یاہو کو خط
?️ 27 اگست 2025سچ خبریں: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے خبردار کیا ہے کہ غزہ
اگست
اسٹیٹ بینک نے شرح تبادلہ کے نرخوں پر غور کیلئے بینکوں کا اجلاس کل طلب کرلیا
?️ 27 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) کرنسی اسمگلنگ کے خلاف نئے کریک ڈاؤن کے
جولائی