?️
سچ خبریں: ہیبرون کے جنوب میں واقع قصبے دورامیں صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپ میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے ہیبرون کے جنوب میں واقع دورا قصبے کے علاقے سنجار پر چھاپہ مارا اور متعدد فلسطینیوں کے گھروں کی تلاشی لی۔
رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہری جنگی گولیوں کی زد میں آکر زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ایک فلسطینی شہری کو بھی پلاسٹک کی گولی لگ گئی اور درجنوں افراد کا آنسو گیس کی وجہ سے دم گھٹنے لگے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
انٹیلیجنس ایجنسی سمیت 4 اداروں کو پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں دیے گئے قرضوں کی تحقیقات کا حکم
?️ 5 جولائی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایک انٹیلی جنس ایجنسی
جولائی
یورپ میں اسرائیلی اشیا کے بائیکاٹ میں شدت / صہیونی صنعت کاروں نے برآمدی بحران کا اعتراف کرلیا
?️ 26 جون 2025سچ خبریں: اسرائیلی صنعت کاروں اور برآمد کنندگان کے ایک گروپ نے
جون
چور کی داڑھی میں تنکا
?️ 2 جولائی 2023سچ خبریں: روس میں ہونے والی ویگنر گروپ کی ناکام بغاوت کے
جولائی
بکری اپنی خیر کب تک منائے گی
?️ 27 جولائی 2023سچ خبریں:عراقی شیعہ رابطہ کمیٹی کے رہنماؤں میں سے ایک ترکی العطابی،
جولائی
صیہونیوں کی خالی بندوق سے دھمکیاں:رائے الیوم
?️ 30 جولائی 2022سچ خبریں:قطری اخبار رائے الیوم نے صیہونیوں کی زبانی اپنے بگڑتے ہوئے
جولائی
قطر میں صیہونی فوج آپریشن کیوں ناکام ہوا؟
?️ 23 ستمبر 2025 سچ خبریں:قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے دفتر پر اسرائیلی
ستمبر
ٹویٹر کی جانب سے صارفین کے لیے نیا فیچرمتعارف
?️ 15 جولائی 2021کیلی فورنیا( سچ خبریں)ٹویٹر نے صارفین کے ایک اور زبردست فیچر متعارف
جولائی
ملک میں ایسا انصاف نہ لائیں کہ لوگ آسمان کی طرف دیکھنا شروع کردیں، شیخ رشید احمد
?️ 3 ستمبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر
ستمبر