?️
سچ خبریں: فلسطین اور غزہ کے عوام کے لیے مختلف ممالک میں عوامی حمایت کے تسلسل میں سوئٹزرلینڈ کے ہزاروں افراد جنیوا میں جمع ہوئے اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونی غزہ میں مواصلاتی ذرائع کیوں بند کر رہے ہیں؟
روئٹرز خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی عوام کے ساتھ مختلف ممالک میں عوامی یکجہتی کے اعلان اور غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کے ساتھ ساتھ ہزاروں سوئٹزرلینڈی شہریوں نے جنیوا کی سڑکوں پر اس نعرے کے ساتھ مظاہروں میں شرکت کی کہ ہم سب غزہ کے بچےہیں، انہوں نے غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی مذمت کی۔
مزید پڑھیں: غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف 9 عرب ممالک کا مشترکہ بیان
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سرحدی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد طورخم بارڈر بند
?️ 7 ستمبر 2023خیبر پختونخوا:(سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے خلع خیبر میں طورخم کے مقام
ستمبر
غزہ میں دوہرے معیار کا الزام
?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں:Ursula von der Leyen نے برسلز میں یورپی یونین کے سفیروں
نومبر
وزیر اعظم کا کسٹمز میں اصلاحات کیلئے مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام اپنانے پر زور
?️ 27 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف
اگست
جنوبی افریقہ کا بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ
?️ 18 مئی 2024سچ خبریں: عالمی عدالت انصاف نے غزہ کی پٹی میں نسل کشی
مئی
برطانیہ اور امریکہ صیہونی حکومت کی مکمل حمایت کیوں کرتے ہیں؟
?️ 14 دسمبر 2023سچ خبریں: برطانوی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز ایک بیان جاری
دسمبر
حمائمہ ملک کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
?️ 11 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) معروف پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے نئی زندگی ملنے
نومبر
روس نے برطانیہ سے معافی کا مطالبہ کیا
?️ 17 فروری 2022سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کو بتایا کہ
فروری
چین کو چپ تیار کرنے والے آلات کی فروخت پر عائد پابندی میں توسیع کی جائے
?️ 9 اکتوبر 2025چین کو چپ تیار کرنے والے آلات کی فروخت پر عائد پابندی
اکتوبر