?️
سچ خبریں:محمد اسحاق ڈار نے مارکو روبیو سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابراہیم معاہدے کے حوالے سے بہت سی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔
انہون نے کہا کہ میں واضح کر دوں کہ پاکستان کا موقف اس سلسلے میں بہت واضح اور مستحکم رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جب تک فلسطین کو 1967 سے پہلے کے ماڈل کے تحت تسلیم نہیں کیا جاتا اور بیت المقدس اس کا دارالحکومت نہیں بنتا، اس معاملے میں کوئی لچک ممکن نہیں ہوگی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان فلسطین اور غزہ کے حوالے سے اپنے دیرینہ موقف کا پابند ہے اور اسرائیل کے حوالے سے اسلام آباد کی پالیسی میں کوئی تبدیلی ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر نہیں آئے گی۔
واضح رہے کہ چند روز قبل ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے پاکستان، سعودی عرب اور قطر سمیت متعدد ممالک سے ابراہیم معاہدے میں شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اردوغان ترکی کو خطرناک مہم جوئیوں کی طرف لے جا رہے ہیں:صیہونی وزیر جنگ
?️ 20 اگست 2026سچ خبریں:صیہونی وزیر جنگ یسرائیل کاٹس نے ترک صدر رجب طیب اردوغان
اگست
صیہونی ریاست پوری دنیا کے لیے درد سر بن چکی ہے: ترک وزیر خارجہ
?️ 3 جولائی 2026سچ خبریں:ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اسرائیل کو عالمی برادری
جولائی
روس کا یوکرین کے فوجی مراکز پر شدید حملہ، شہریوں کی میٹرو اسٹیشنوں میں پناہ
?️ 2 جون 2026سچ خبریں:روس نے یوکرین کے فوجی و دفاعی صنعتی مراکز پر جوابی
جون
محور مقاومت کی نئی جنگ کے لیے تیاری؛ میدانوں کی وحدت کی حکمت عملی کا مظاہرہ
?️ 30 جولائی 2026سچ خبریں: محور مقاومت کوئی ایسا واقعہ نہیں جو یکدم وجود میں
جولائی
یمن کا سعودی عرب کو شدید انتباہ
?️ 21 نومبر 2026سچ خبریں: یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے الحدیدہ بندرگاہ
نومبر
پرامن جوہری پروگرام ایران کا حق ہے: گروسی
?️ 14 فروری 2026 سچ خبریں:عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر
فروری
کابل میں طبی مرکز پر حملہ، مریضوں کو نشانہ بنانا سنگین خلاف ورزی؛ انسانی حقوق فاؤنڈیشن کی مذمت
?️ 17 مارچ 2026سچ خبریں:بین الاقوامی انسانی حقوق فاؤنڈیشن نے مریضوں کو نشانہ بنانے کو
مارچ
مغربی کنارے کے سات علاقوں پر صیہونی فوجیوں کا بیک وقت چھاپہ
?️ 4 نومبر 2026سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح مغربی کنارے کے 7 علاقوں
نومبر