?️
سچ خبریں: اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ چند دنوں کے دوران ویسٹ بینک کے مختلف علاقوں میں صیہونی بستی نشینوں کے وسیع پیمانے پر اور ہمہ جہت حملوں میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ویسٹ بینک میں گزشتہ پانچ سال کے دوران صیہونی بستی نشینوں کے حملوں کی شرح اپنے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
رپورٹ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ ویسٹ بینک کے 70 سے زائد علاقوں میں کم از کم 126 حملوں کو رجسٹر کیا گیا ہے۔
ان حملوں میں نہ صرف ویسٹ بینک کے مقامی باشندے زخمی ہوئے ہیں اور گزشتہ دنوں میں 19 گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیا ہے، بلکہ اس کے ساتھ ہی 4,000 سے زیادہ زیتون کے درخت اور پودے بھی تباہ کر دیے گئے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل کا ایک سال کا کارنامہ؛ خواتین اور بچوں کا قتل
?️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں: تحریک حماس کے سینیئر رہنما طاہر النونو نے اعلان کیا
اکتوبر
کراچی سے راء کا ایک خطرناک گروہ گرفتار: وزیر داخلہ
?️ 28 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اہم انکشاف
جون
حکومت کی جانب سے سینئر امریکی سفارتکار کو وزارت خارجہ طلب کر کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر شدید احتجاج کیا
?️ 1 اپریل 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت پاکستان کی طرف سے امریکی دھمکی کے
اپریل
بھارت سے جنگ نہیں چاہتے، جنگ مسلط کی گئی تو پہلے سے زیادہ اور بڑےسرپرائز دیں گے، صدر مملکت
?️ 1 جون 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری
جون
کیا غزہ کے بچوں کا قتل عیسیٰ مسیح کو منظور ہے؟ : مادورو
?️ 29 دسمبر 2025سچ خبریں: وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو نے نئے سال کے موقع پر
دسمبر
بلوچستان میں دو فوجی اہلکار شہید ہو گئے
?️ 17 نومبر 2021بلوچستان (سچ خبریں) بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں خفیہ اطلاع پر کیے
نومبر
ملک کیسے ترقی کرے گا؟: بیرسٹر سیف
?️ 1 جولائی 2024سچ خبریں: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے
جولائی
’کیا مقدمہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے؟‘ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے فیصلہ چیلنج کردیا
?️ 1 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے
مارچ