?️
سچ خبریں: کینیڈا کی حکومت نے اپنے شہریوں کو جرمنی کے سفر سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کی ہے، جس کی وجہ ملک میں دہشت گرد حملوں میں خطرناک اضافہ بتایا گیا ہے۔
کینیڈی حکومت کے جاری کردہ انتباہ میں کہا گیا ہے کہ جرمنی میں خطرات کی سطح زمبابوے جیسے ممالک کے برابر ہو چکی ہے۔ یورپ اس وقت دہشت گردی کے شدید خطرات سے دوچار ہے اور گزشتہ برسوں میں اس براعظم کے متعدد ممالک اور شہر مذکورہ حملوں کی زد میں آ چکے ہیں۔
کینیڈی حکومت کا مزید کہنا تھا کہ جرمنی میں ہونے والے ان حملوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں جبکہ مزید حملوں کا خطرہ بھی موجود ہے۔
کینیڈا نے جرمنی میں انتہا پسند گروہوں کی جانب سے ہونے والی پرتشدد کارروائیوں کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔
کینیڈا کا یہ انتباہ اسی دوران سامنے آیا ہے جب امریکہ اور آسٹریلیا نے بھی اسی طرح کے اقدامات کرتے ہوئے جرمنی، اٹلی، فرانس، سپین اور برطانیہ کو اعلیٰ خطرے والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی جاری، مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا
?️ 12 جون 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارتی حکومت اور فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں
جون
ٹرمپ کے معاون کا سوشل میڈیا پوسٹ پر تنازع
?️ 7 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی نائب صدر جے ڈی ونس نے ہفتے کے روز
ستمبر
راولپنڈی: 9 مئی کو حساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں 532 افراد گرفتار
?️ 29 مئی 2023راولپنڈی: (سچ خبریں) پولیس نے 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد مظاہروں
مئی
امریکہ کے لیے دوسرا افغانستان
?️ 24 مئی 2022سچ خبریں:امریکی کانگریس کے ایک سابق رکن نے یوکرین میں پیش آنے
مئی
سندھ کا ترقیاتی بجٹ عوام کی زندگی بہتر بنانے کا ویژن ہے۔ شرجیل میمن
?️ 2 جولائی 2025کراچی (سچ خبریں) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا
جولائی
عمران خان نے پی ڈی ایم پر بات کرنے روک دیا
?️ 6 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کو پی ڈی
اپریل
زیلینسکی بدعنوانی کا شکار
?️ 21 اگست 2023سچ خبریں:یوکرین کی فوج کے جنرلوں میں سے ایک سرگئی کریونوس نے
اگست
شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ ہر خاندان کیلئے 25 ہزار روپے امداد کا اعلان
?️ 19 اگست 2022 اسلام آباد: (سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بارش
اگست