?️
سچ خبریں: حزب اللہ کے سیاسی کونسل کے رکن محمود قماطی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صہیونی دشمن جو لبنان پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے، وہ کبھی بھی قائم نہیں رہے گی اور اس میں تبدیلی واقع ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ صہیونی دشمن کی توسیع پسندانہ اسکیم کا پہلا مرحلہ بتدریج لبنانی اراضی پر قبضہ کرنا ہے، بالکل اسی طرح جیسا کہ اس ریگیم نے دیگر عرب ممالک کے ساتھ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی ریگیم کی فطرت ہی جارحیت اور قبضہ پر مبنی ہے، اور جو کچھ آج ہو رہا ہے وہ امریکی-صہیونی اسکیم کا حصہ ہے جس کا مقصد ہمارے خطے کو ہتھیار ڈالوانا ہے۔
اس سے قبل، لبنان کی پارلیمنٹ میں وفاداری سے مزاحمت گروپ کے نمائندے حسین الجشی نے امریکی-صہیونی دشمن کی لبنان کے خلاف جارحیت اور فساد انگیزی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنوبی لبنان پر مسلسل حملوں کا ایک مقصد اس خطے کو اس کے باشندوں سے خالی کرانا اور عوام کو بے گھر کرنا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جنوبی شام میں صیہونی گولہ باری اور دراندازی
?️ 26 جولائی 2026سچ خبریں:صیہونی افواج نے اتوار کے روز جنوبی شام کے صوبہ قنیطرہ
جولائی
امریکہ اور پاکستان عملی طور پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے
?️ 25 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اب تک امریکہ اور پاکستان کے مابین تعلقات سرد
مئی
غزہ میں قحط کا خطرہ پھر منڈلانے لگا
?️ 22 اکتوبر 2026سچ خبریں:فلسطین کی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے غزہ کی مسلسل
اکتوبر
قابضین کو جواب دینے کے لیے ہمارا پروگرام طے شدہ ہے: فلسطینی مزاحمتی تحریک
?️ 6 جون 2022سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی تحریک کے ایک ذریعے نے اس بات کی تردید
جون
سعودی حکومت کے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ رویے کے حماس ریاض تعلقات پر اثرات
?️ 15 اگست 2021سچ خبریں:فلسطینی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چونکہ مسئلۂ فلسطین کی
اگست
السنوار کے ہتھکنڈوں کے سامنے اسرائیل بے بس
?️ 19 جون 2024سچ خبریں: علاقائی اخبار رائے الیوم کے مدیر اور ممتاز فلسطینی تجزیہ نگار
جون
اسرائیل تشدد کے چکر کو پھیلانے کا ذمہ دار ہے: قطر
?️ 9 اپریل 2023سچ خبریں:قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ
اپریل
موسمیاتی تبدیلی: پاکستان میں پانی کے غیر زرعی استعمال میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، عالمی بینک
?️ 16 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی بینک نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلیوں کی
فروری