سچ خبریں:امریکی ریاست ایریزونا پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ٹرک ڈرائیور نے جان بوجھ کر سائیکل سواروں کی ایک ٹیم پر ٹرک چڑھا دیا جس کے نتیجہ میں نو افراد زخمی ہوگئے۔
اسپوتنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا ایک نوجوان ٹرک ڈرائیور جان بوجھ کر سائیکل سواروں کی ریس کے راستے کی طرف بڑھا جب سائیکلوں سواروں کا ایک گروپ امریکی ریاست ایریزونا میں ایک مذہبی اسکول کے لئے فنڈ جمع کرنے کے لئے بائیسکل ریس کا انعقاد کر رہا تھا۔
مقامی پولیس کے مطابق اس واقعے میں کم از کم نو افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے،ملزم ایک 35 سالہ سفید فام آدمی ہے جسے پولیس نے فائرنگ کرکے جرم مقام سے بھاگتے ہوئے مارگرایا،تاہم حملہ آور کے مقصد کے بارے میں تفتیش جاری ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
وزیراعظم کی تاجکستان، بیلا روس، کرغزستان، ترکمانستان، قازقستان کے رہنماؤں سے ملاقاتیں
اکتوبر
امام خمینی ایک ممتاز شخصیت تھے:شامی سیٹلائٹ چینل کے ڈائریکٹر
جون
عدت میں نکاح کیس کب ختم گا؟جج افضل مجوکا کی زبانی
جولائی
خطے میں امن کے لئے بین الاقومی کانفرنس 17 مارچ سے ہوگی
مارچ
پاکستان افغانستان کی خواتین کی تعلیم کے لئے پوری کوشش کرے گا
اگست
اسرائیل کے نئے وزیر اعظم کون ہیں؟مختصر تعارف
جون
کیا حزب اللہ اپنی پوری طاقت کے ساتھ اسرائیل سے لڑ رہی ہے؟
اکتوبر
غزہ جنگ کے بارے میں بحرین کا حیران کن بیان
اکتوبر