?️
سچ خبریں: برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے واضح کیا ہے کہ امریکی سفیر کا اسناد نامہ قبول کرنے کا عمل ملک میں انتخابات کے انعقاد کے بعد ہی ممکن ہوگا۔
انہوں نے امریکہ کی طرف سے سفارتی تقاضوں کو پورا کیے بغیر برازیل میں اپنا سفیر مقرر کرنے کے اقدام پر سخت تنقید کی۔
لولا دا سلوا نے مزید کہا کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے آمنے سامنے بات کرنا چاہتے ہیں اور انہیں واضح کریں گے کہ برازیل کے داخلی امور اور یہاں کے انتخابات میں کسی قسم کی مداخلت نہ کی جائے۔
واضح رہے کہ برازیل اور امریکہ کے درمیان سیاسی اور اقتصادی سطح پر کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے، جس کی بڑی وجہ برازیلی مصنوعات پر عائد گمراہی محصولات اور ٹرمپ کی طرف سے لولا کے حریف کی حمایت ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ٹی ایل پی کارکنان کا اسلام آباد کی جانب مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس معطل، اہم سڑکیں بند
?️ 11 اکتوبر 2025لاہور: (سچ خبریں) لاہور میں اسرائیل مخالف مظاہروں کے دوران پولیس کے
اکتوبر
ترکی میں قلیچدار اوغلو کے ووٹ 50 فیصد سے زیادہ:تازہ ترین سروے کی رپورٹ
?️ 13 مئی 2023سچ خبریں:ترک صدارتی انتخابات سے محرم اینچہ کی دستبرداری کے بعد ایک
مئی
پاکستان میں تین ملکی ٹی 20 سیریز کا کامیاب انعقاد ہماری بڑی کامیابی ہے۔ وزیراعظم
?️ 29 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
نومبر
ایران ترکی کے لیے ایک اہم ملک ہے، ہم غزہ میں ٹرمپ کے منصوبے کو قبول نہیں کرتے:ترک سیاسی رہنما
?️ 21 دسمبر 2025سچ خبریں:حزب سعادت ترکی کے رہبر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا
دسمبر
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پھر منظور
?️ 21 فروری 2023اسلام آباد 🙁سچ خبریں) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ
فروری
بیت المقدس کی مزاحمتی کارروائی انتفاضہ کی واضح دلیل ہے:جہاد اسلامی
?️ 22 مارچ 2022سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے ایک بیان میں کہا ہے
مارچ
اسرائیل نے لبنان کے کئی دیہات مسمار کر دیے ہیں: سی ان ان
?️ 26 اپریل 2026 سچ خبریں:امریکی نیوز چینل سی این این نے دعویٰ کیا ہے
اپریل
یوکرین کے لیے مسلسل امریکی حمایت
?️ 19 مئی 2022سچ خبریں:روس کے ساتھ یوکرین کے تنازع کے تناظر میں کئی سینئر
مئی