?️
سچ خبریں: روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کمپنی روساتم کے سربراہ الیکسی لیخاچف نے ایران میں بڑے اور چھوٹے جوہری بجلی گھروں کے نئے منصوبوں پر کام کے لیے تیاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایران کی فوجی، سیاسی اور معاشی صورتحال پر منحصر ہے۔
روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کمپنی روساتم کے سربراہ الیکسی لیخاچف نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں بڑے اور چھوٹے جوہری بجلی گھروں کی تعمیر کے نئے منصوبوں کے سلسلے میں کمپنی کی سرگرمیاں اس ملک کی فوجی، سیاسی اور معاشی صورتحال پر منحصر ہیں۔
انہوں نے بوشہر جوہری بجلی گھر میں روساتم کے عملے کی موجودگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت کمپنی کے 180 ملازمین اس بجلی گھر پر کام کر رہے ہیں اور مستقبل قریب میں یہ تعداد بڑھا کر 300 کر دی جائے گی۔
روساتم کے سربراہ نے اپنے بیان کے ایک اور حصے میں ترکی کے اکویو جوہری بجلی گھر کے بارے میں کہا کہ توقع ہے کہ اس بجلی گھر کی پہلی اکائی میں ایندھن ڈالنے کا عمل دسمبر میں مکمل ہو جائے گا اور اس سے پیدا ہونے والی پہلی بجلی جنوری یا فروری میں ترکی کے بجلی کے نیٹ ورک میں شامل ہو جائے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مریم نواز کا رحیم یار خان میں سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ، متاثرین کیلئے 10 ،10 لاکھ کا اعلان
?️ 14 ستمبر 2025رحیم یار خان (سچ خبریں) مریم نوازشریف نے رحیم یار خان میں
ستمبر
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیوں نہیں؟
?️ 13 اپریل 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سربراہ نے اس تنظیم
اپریل
پی ٹی آئی کو احتجاجی تحریک سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، رانا ثناللہ
?️ 7 جون 2025فیصل آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا
جون
قیدی کے بجائے کی پی عوام کی فکر کریں؛ عظمی بخاری کا سہیل آفریدی کو پیغام
?️ 29 نومبر 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ
نومبر
انٹرپول کا یوکرین سے اسلحہ اسمگلنگ کے سیلاب کا انتباہ
?️ 3 جون 2022سچ خبریں:انٹرپول کے سکریٹری جنرل نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے
جون
صہیونی ریاست کا مستقبل؛ داخلی بحران، عالمی دباؤ اور عدم استحکام کے چیلنز
?️ 26 اپریل 2025 سچ خبریں:موجودہ عالمی منظرنامے میں اسرائیل کو داخلی و خارجی بحرانوں
اپریل
معاشی صورتحال اندازے سے کہیں زیادہ خراب ہے، سبسڈی نہیں دے سکتے، نگران وزیر خزانہ
?️ 30 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے
اگست
روس اور ایران کا جامع اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے پر پابندی کا اعادہ
?️ 23 جولائی 2026سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ روسی اور
جولائی