🗓️
سچ خبریں:واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کی نامعلوم وجوہات کی بناء پر میسنجر تک رسائی نہیں ہونے دی ہے۔
فرانس 24 کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ میسنجر ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کی رسائی منقطع کردی ہے، فرانس 24 کے مطابق فلسطینیوں اور صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی کے چند گھنٹوں بعد ہی کچھ فلسطینی صحافی اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ تک رسائی سے محروم ہوگئے،اے ایف پی کے دو نامہ نگاروں کے علاوہ مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ میں متعدد رپورٹرز نے واٹس ایپ تک رسائی نہ ہونے کے معاملات کی اطلاع دی، فلسطینی جرنلسٹ یونین کا بھی کہنا تھا کہ کم از کم 100 دیگر صحافیوں کی بھی واٹس ایپ پر رسائی ختم کردی گئی ہے۔
واضح رہے کہ واٹس ایپ نے ابھی تک اپنے کچھ صارفین کی اس میسنجر تک رسائی نہ ہونے کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے،اسی طرح حیفا میں آزادی کے حامی گروپ کی ایک رپورٹ میں 6 سے 19 مئی کے درمیان 500 فلسطینیوں کے "ڈیجیٹل حقوق” کی خلاف ورزیوں کی اطلاع دی گئی ہے، ان خلاف ورزیوں میں سے پچاس فیصد انسٹاگرام پر ، 35 فیصد فیس بک پر ، 11 فیصد ٹویٹر پر ، اور ایک فیصد ٹک ٹیک میں شامل ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ مذکورہ کمپنیوں نے ان اکاؤنٹس کو حذف کرنے یا معطل کرنے سے متعلق صارفین کو کوئی وضاحت فراہم نہیں کی ہے،تاہم صاف طور پر معلوم ہے کہ انھوں نے یہ کام صیہونیوں کو خوش کرنے کے لیے کیا ہے نیزا پنے اس اقدام سےفلسطینی مزاحمتی تحریک کی جانب سے صیہونیوں کو ہونے والی شکست کی ذلت کو کم کرنےکی کوشش کی ہے۔
مشہور خبریں۔
سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد خوراک کی قلت کا خطرہ ہے، شہباز شریف
🗓️ 12 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردگان
ستمبر
خیبرپختونخوا: بونیر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، مطلوب دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید
🗓️ 13 اپریل 2024بونیر: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں سیکیورٹی فورسز کی جانب
اپریل
مخالفین نے پی ٹی آئی انٹرا-پارٹی انتخابات کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھا دیے
🗓️ 3 دسمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کو اس کے مخالفین نے انٹرا
دسمبر
وزیراعظم نے پاکستان کو افغانستان کے حالات کا ذمہ دارٹھہرانا مایوس کن قرار دیا
🗓️ 16 جولائی 2021تاشقند(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان امن کیلئے
جولائی
طوفان الاقصیٰ کی لڑائی میں حماس کی برتری کا اعتراف
🗓️ 3 دسمبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان دانیال ہگاری نے اپنی پریس
دسمبر
امریکی رکن کانگریس نے فلسطین پر جاری حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا
🗓️ 13 مئی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکہ میں کانگریس کی مسلمان رکن خاتون الہان عمر
مئی
بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے حکومتی اقدامات کا آغاز
🗓️ 3 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) بیرونی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی پریشانیوں کو مد
جولائی
شمالی غزہ کی تصاویر کیا کہہ رہی ہیں؟ سابق صیہونی انتہاپسند وزیر کی زبانی
🗓️ 27 جنوری 2025سچ خبریں:اسرائیلی کابینہ کے مستعفی وزیر ایتمار بن گویر نے شمالی غزہ
جنوری