سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے منگل کی صبح مغربی کنارے کے شہر برقہ میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کی اطلاع دی۔
مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یہ جھڑپ نابلس کے شمال مغرب میں واقع گاؤں برقہ کے علاقے المنشرہ میں ہوئی۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے علاقے میں نوجوانوں پر گیس بم اور پلاسٹک کی گولیاں برسائیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
قومی اسمبلی: مالیاتی جرائم کی روک تھام کیلئے اتھارٹی بنانے کا بل بھی عجلت میں منظور
اگست
متحدہ عرب امارات کا افغان ہوئی اڈوں کا انتظام اسرائیل کے حوالے
جولائی
غزہ کے عوام کے ساتھ عالمی یکجہتی کا اعلان
دسمبر
ایکس پر متعدد اے آئی فیچرز متعارف کرانے کا اعلان
جنوری
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
جون
آپ دو تھپڑ ماریں گے ہم دس تھپڑ ماریں گے: مریم نواز
مارچ
پاکستان اور امریکا کے مابین معاہدہ نہیں ہوا: دفتر خارجہ
اکتوبر
ایران امریکہ مذاکرات میں پیشرفت پر صیہونی سیاسی و سکیورٹی حلقوں میں شدید تشویش
اپریل