مسجد الاقصی خطرناک مرحلے میں

مسجد الاقصی

?️

سچ خبریں:مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا کہنا ہے کہ اس وقت مسجد الاقصی نہایت خطرناک مرحلے میں ہے۔
مسجد اقصیٰ کے مبلغ اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ القدس شہر اور مسجد اقصیٰ ایک انتہائی خطرناک اور مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں،انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مسجد اقصیٰ میں لگنے والی آگ ابھی تک مختلف شکلوں میں جل رہی ہے جس کی شکلیں محدود نہیں ہیں کیونکہ یہ آگ اب تک الاقصیٰ، القدس اور یروشلم کو جلا رہی ہے۔

یاد رہے کہ اتوار کو مسجد اقصیٰ میں آتشزدگی کے 53 سال مکمل ہو ہوئے ہیں جب انتہا پسند یہودی ڈینس روہان نے مسجد الاقصی کو آگ لگا دی جس سے اس مسجد کو شدید نقصان پہنچا، اس کی چھت، محراب اور گنبد، مرکزی ستون، محراب اور جنوبی دیواروں کو نقصان پہنچا۔

صبری نے وضاحت کی کہ القدس کے باشندوں کی املاک کی لوٹ مار ، فلسطینی زمینوں پر قبضہ، قید، جلاوطنی، بھاری ٹیکسوں اور نسل پرستی کی شکل میں مسجدالاقصی میں لگائی گئی آگ آج بھی بھڑک رہی ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یروشلم اور الاقصیٰ کی آزادی کا اس کادفاع، حفاظت اور حمایت ہر مسلمان کا فرض ہے،مسجدالاقصی کے خطیب نے کہا کہ اس مقدس مقام کی آزادی اور غصب شدہ حقوق صرف جہاد سے ہی واپس مل سکتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

شامی فوج پر داعش کا حملہ

?️ 11 اگست 2023سچ خبریں: شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مشرقی شام میں

صیہونی حکومت نے شام کے کن حساس مقامات کو نشانہ بنایا؟

?️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت نے حالیہ دنوں میں اپنے سب سے بڑے میزائل

تحقیقی رپورٹ: باقاعدگی سے کافی پینے سے دماغ کی ساخت تبدیل

?️ 20 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے

پاکستان کی 47 جامعات نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2025 میں جگہ بنالی

?️ 23 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی 47 یونیورسٹیوں نے ٹائمز ہائر

ماہرین نے ایک اہم سیارہ دریافت کر لیا

?️ 2 فروری 2022لندن (سچ خبریں)ماہرین فلکیات نے  ایک ایسا اہم  سیارہ دریافت کیا ہے

سیکیورٹی فورسز کے عزم اورحوصلے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں: وزیر داخلہ

?️ 3 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدنے سیکیورٹی فورسز کے عزم

الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی سے 6ستمبر تک جواب طلب کرلیا

?️ 23 اگست 2022اسلام آباد:( سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی  ممنوعہ فنڈنگ

عالمی طاقتیں عمران خان کو قتل کر سکتی ہیں:شیخ رشید

?️ 13 اپریل 2022پشاور(سچ خبریں) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے