متعدد صہیونی ہسپتال سائبر حملوں کا شکار

صہیونی

?️

سچ خبریں:صہیونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ متعدد سائبر حملوں اور ransomware نے مقبوضہ علاقوں میں ہسپتالوں اور طبی مراکز کو نشانہ بنایا۔
یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت کی وزارت صحت کے سائبر سینٹر نے آج اتوار کی صبح اعلان کیا کہ اس حکومت کے ہسپتال اور طبی مراکز کئی سائبر حملوں کا نشانہ بنے ہیں۔

مرکز نے یہ بھی کہا کہ حملوں کو پسپا کر دیا گیا ہے اور کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، یروشلم پوسٹ کے مطابق ، مقبوضہ علاقوں میں واقع خدرا علاقے میں ایک طبی مرکز کو گزشتہ روز ایک رینسم ویئر نے نشانہ بنایا اور ہیکرز اس کے کمپیوٹر انفراسٹرکچر میں گھسنے میں کامیاب ہوگئے۔

مرکز اب بھی متبادل نظام پر کام کر رہا ہے تاکہ مریضوں کو داخل کیا جا سکے جبکہ ہسپتال کا عملہ اور وزارت صحت اپنے آئی ٹی سسٹم کو مزید تحفظ کے ساتھ اتوار تک مکمل طور پر کام میں لانے کے لیے کوشش کررہا ہے۔

ساتھ ہی یہ بھی کہا جاتا ہے کہ صیہونی وزارت اور اس حکومت کی سائبر سکیورٹی تنظیم اس حکومت کی تمام طبی تنظیموں کے تحفظ کی سطح کو مضبوط بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

 

مشہور خبریں۔

سیاسی عدم استحکام اور کڑی اقتصادی پالیسیاں معاشی تنزلی کا سبب بنیں، حکومت کا اعتراف

?️ 8 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ سیاسی عدم

ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں حزب اختلاف کی جماعت کی فتح

?️ 2 اپریل 2024سچ خبریں: ترکی کے بلدیاتی انتخابات حکمران جماعت کی اپوزیشن کی شاندار

پیپلزپارٹی کی چیف جسٹس، آرمی چیف سمیت اداروں کے سربراہان کے پروٹوکول میں کمی کی تجویز

?️ 23 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی اساتذہ اور اسکولوں کی نگرانی کے قانون کی منظوری

?️ 4 جون 2023سچ خبریں: مجوزہ قانون کی بنیاد پر صہیونی انٹیلی جنس اینڈ انٹرنل

مصری خفیہ ایجنسی کے سربراہ وزارت خارجہ سے بھی اوپر

?️ 25 جون 2021سچ خبریں:مصر کے انٹلی جنس چیف نے حال ہی میں مصر کی

ایران کے خلاف امریکی حکمت عملی میں اسٹریٹیجک تبدیلی کے پس پردہ مقاصد

?️ 12 مئی 2025 سچ خبریں:ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جوہری مذاکرات دراصل واشنگٹن

چین میں ایک بار پھر کورونا وائرس سر اٹھانے لگا، کروڑوں افراد گھروں میں محصور ہوگئے

?️ 3 اگست 2021ووہان (سچ خبریں)  چین میں ایک بار پھر کورونا وائرس سر اٹھانے

پیوٹن کی ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کے مرتکب افراد کو دھمکی

?️ 25 مارچ 2024سچ خبریں: روس کے صدر نے ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے