لندن کے ہوائی اڈے پر یورینیم کی دریافت

لندن

?️

سچ خبریں:لندن میٹروپولیٹن پولیس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ہیتھرو ہوائی اڈے پر آنے والی پروازوں میں سے ایک میں یورینیم کے ذرات پر مشتمل ایک پیکج دریافت کرنے کے بعد ایک 60 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

لندن پولیس کے مطابق اس شخص کو دہشت گردی کی کارروائی کرنے کے شعبے میں گرفتار کیا گیا تھا اور تفتیش کے دوران اسے ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔
لندن پولیس کے انسدادِ دہشت گردی یونٹ کے سربراہ رچرڈ اسمتھ نے کہا کہ مشتبہ شخص کی گرفتاری کے باوجود دریافت شدہ یورینیم عوام کے لیے خطرہ نہیں لگتا۔

پولیس افسروں کوچیشائر میں ایک پتے پر روانہ کیا گیا اور مشتبہ شخص کو انگلینڈ کے شمال مغرب میں واقع ایک پولیس اسٹیشن میں منتقل کر دیا گیا وہ فی الحال اپریل تک ضمانت پر باہرہے۔

مشہور خبریں۔

عمران خان پر حملہ، مقدمہ درج کرنے کیلئے وفاق کا حکومتِ پنجاب کو خط

?️ 7 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی حکومت نے وزیر آباد میں لانگ مارچ کے

پاک بحریہ کا ایک اور شاندار کارنامہ

?️ 4 جولائی 2024سچ خبریں: پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے

فرانسیسی انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کا عروج

?️ 7 جولائی 2024سچ خبریں: فرانسیسی ووٹروں نے اتوار 30 جون کو ہونے والے ابتدائی

اسرائیلی ٹی وی: حماس کا ردعمل مذاکرات جاری رکھنے کی اجازت دیتا ہے

?️ 24 جولائی 2025سچ خبرین: اسرائیلی ٹی وی نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے

اسرائیل کی عراق پر امریکی یلغار سے نقل: سویڈش تجزیہ کار 

?️ 30 جون 2025 سچ خبریں:سویڈش تجزیہ کار گرِگ سیمون نے اسرائیل کے حالیہ حملے

افغانستان میں سیلاب سے 800 مکانات تباہ

?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:    اقوام متحدہ کے دفتر برائے کوآرڈینیشن آف ہیومینٹیرین ایڈ

عراق کا استحکام امریکہ کی ترجیح نہیں ہے: حلبوسی

?️ 30 ستمبر 2022سچ خبریں:   عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے جمعرات کی شام

پاکستان اور چین کا دوطرفہ قریبی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

?️ 2 ستمبر 2025بیجنگ: (سچ خبریں) پاکستان اور چین نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے